Islamiat Lazmi 10th
Smart Syllabus Guess
Papers
Written &
Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir
بہت اہم مختصرسوالات
1. سورۃ الاحزاب میں جن چار پیغمبروں سے عہد
لینے کا ذکر ہے ان کے نام لکھیں-
2. سورۃ الاحزاب کے آغاز میں رسول صلی اللہ
علیہ وسلم کو کن باتوں کی تلقین کی گئی ہے-
3. سورۃ الاحزاب میں جن چار پیغمبروں سے عہد
لینے کا ذکر ہے ان کے نام لکھیں
4. سورۃ الممتحنہ کی روشنی میں اہل ایمان کا
کافروں کے ساتھ کیسا رویہ ہونا چاہیے-
5. سورۃالممتحنہ میں دشمنان اسلام کی کن باتوں
کے سبب ہونے دوست بنانے سے منع کیا گیا ہے-
6. سورۃ الممتحنہ میں حضرت ابراہیم کی دعا کا
مفہوم لکھے-
7. سورۃ الممتحنہ کی روشنی میں بتائے کہ حضرت
ابراہیم علیہ السلام نے اپنے والد سے کیا کہا تھا-
8. غزوہ احزاب میں اہل ایمان کو اللہ کی تائید
و نصرت کیسے حاصل ہوئی-
9. کفار کے لشکر کو دیکھ کر مومنو نے کیا کہا-
10.
جب
اہل کفر مسلمانوں پر غلبہ پا لیتے ہیں تو ان کا اہل ایمان کے ساتھ کیا سلوک ہوتا
ہے-
11.
حضرت
ابراہیم علیہ السلام نے کن سے لاتعلقی کا اظہار کیا-
12.
قیامت
کے دن کون سی دو چیزیں کام نہ آئیں گی-
13.
نماز
دین کا ستون ہے اس سے کیا مراد ہے-
14.
عائلی
زندگی کیا ہے اس کا ایک مقصد تحریر کریں-
15.
نکاح
کے دو فوائد تحریر کیجیے-
16.
اہل
بیت کے بارے میں اللہ تعالی کا کیا چاہتا ہے-
17.
لے
پالکوں کو کس کے نام کے ساتھ پکارنا چاہیے-
18.
مسلمانوں
کو کفار کی دوستی سے منع کرنے کی وجوہات تحریر کریں-
19.
ازواج
مطہرات کی جزا و سزا کے بارے میں کیا بیان کیا گیا ہے-
20.
امہات
المومنین سے کس بات پر دوگنا اجر کا وعدہ کیا گیا ہے-
21.
نماز
جمعہ کے آداب کیا ہیں-
22.
بیوی
کے چار فرائض بیان کیجیے-
23.
قرآن
پاک میں نیک عورتوں کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں-
24.
خیرالناس
بننے کا بہترین طریقہ کیا ہے-
25.
زوجین
کی تعریف کیجئے اور اس کی بنیادی اکائی کیا ہے-
26.
کون
سے جہاد کو سب سے اعلی کہا گیا ہے-
27.
جہاد
میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے-
28.
حج
کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں-
29.
دین
اسلام میں نماز کی اہمیت کیا ہے-
30.
والدین
پر اولاد کے کیا حقوق ہیں-
31.
اسلام
میں ہجرت سے کیا مراد ہے-
32.
جہاد
کی کتنی اقسام ہیں اور کون کون سی ہیں-
33.
خطبہ
حجۃ الوداع کے دو نکات تحریر کیجیے-
34.
بیماروں
کے دو حقوق تحریر کیجیے-
35.
والدین
کے دو حقوق تحریر کریں-
36.
شوہر
کے چار فرائض لکھیں-
37.
بیوی
کے چار حقوق تحریر کیجیے-
38.
غلاموں
کے دو حقوق بیان کیجئے-
39.
یتیم
کے دو حقوق تحریر کیجیے-
40.
مزدوروں
کے دو حقوق تحریر کیجیے-
41.
حضور
صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع میں قرض اور تحفہ کے بارے میں کیا فرمایا-
42.
غلاموں
کے بارے میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع میں کیا ارشاد
فرمایا ہے-
43.
اللہ
تعالی نے ازواج النبی کو کن دو باتوں میں سے کسی ایک کو اختیار کرنے کے بارے میں
فرمایا-
44.
قتل
عمد اور قتل غیر عمد کا فرق واضح کریں-
45.
محصن
سے کیا مراد ہے-
46.
فی
سبیل اللہ سے کیا مراد ہے-
47.
جہاد
اور ہجرت کے لغوی معنی تحریر کیجیے-
48.
حقوق
العباد سے کیا مراد ہے-
49.
حجۃ
الوداع سے کیا مراد ہے-
50.
سورۃ
النحل میں ہجرت کرنے والوں کو کیا بشارتیں دی گئی ہیں-
51.
اللہ
تعالی نے برتری اور فضیلت کا کیا معیار بیان فرمایا ہے-
52.
مساوات
انسانی کے حوالے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان تحریر کیجیے-
53.
منہ
بولے بیٹے سے کیا مراد ہے اور اس کے متعلق کیا حکم آیا ہے-
54.
جہاد
بالقلم کی تعریف کیجئے-
55.
جہاد
بالنفس سے کیا مراد ہے-
56.
جہاد
بالمال کی وضاحت کریں-
57.
جہاد
اکبر پر ایک مختصر نوٹ تحریر کریں-
58.
عائلی
زندگی کے دو مقاصد تحریر کیجیے-
59.
آزمائش کی گھڑیوں میں اہل ایمان اور منافقین کا طرز
عمل کیا تھا-
60.
سورۃ
الاحزاب میں اللہ تعالی نے رسولﷺکی ازواج مطہرات کو کن احکام اور آداب کی
تلقین فرمائی ہے-
61.
جمعہ
کے دن لوگوں کی گردنوں سے پھلانگ کر جانے کے متعلق حدیث میں کیا فرمایا گیا ہے-
62.
حضور
صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری خطبے میں وراثت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا-
63.
رمضان
کے روزوں اور عبادت کے حوالے سے حدیث کا ترجمہ لکھیں-
64.
حج
کن لوگوں پر فرض ہے-
65.
ہجرت
کا لغوی اور شرعی مفہوم بیان کریں-
66.
اسلام
میں مساوات کا کیا تصور ہے-
67.
جو
لوگ مجبوری کی بنا پر ہجرت نہ کر سکے ان کے لیے کیا حکم ہے-
68.
والدین
کی دو ذمہ داریاں تحریر کیجیے-
ترجمہ کیجیے
69.
کان ذالک فی الکتب مسطورا
70.
وکان اللہ قویا عزیزا
71.
وکفی اللہ المومنین القتال
72.
ومابدلوتبدیلا
73.
وما املک لک من اللہ من شی ء
74.
ان اعلم بما اخفیتم
75.
فاَرسلنا علیھم ریحا
76.
وقرن فی بیوتکن
77.
یٰنساءالنبی لستن کاحد من النساء
78.
ان اللہ کان لطیفا خبیرا
بہت اہم منتخب احادیث
11، 13، 15،
17، 20
ترجمہ کے لیے اہم آیات
سورۃالاحزاب
آیت نمبر(1 ، 2 ، 5 ) صفحہ نمبر 27
آیت نمبر (12 ، 17،
18 ) صفحہ نمبر 29
آیت نمبر (
21، 23،، 27 ) صفحہ نمبر 32
آیت نمبر ( 31، 30،
29، 28 ) صفحہ نمبر 34
آیت نمبر (40 ، 38، 36 ) صفحہ نمبر 36
آیت نمبر ( 52 ، 49 ، 47
، 43 ) صفحہ نمبر 38
آیت نمبر ( 58
، 57 ، 56 ) صفحہ نمبر 40
آیت نمبر ( 56 ، 68
، 63 ،
60 ) صفحہ نمبر 42
آیت نمبر ( 69)
صفحہ نمبر 4 4
سورۃ الممتحنہ
آیت نمبر (6 ،
5، 3 ،
2) صفحہ نمبر 45
آیت نمبر
( 11 ، 9
، 8 ، 7 )
صفحہ نمبر 47
بہت اہم
انشائیہ سوالات (موضوعاتی مطالعہ)
1.
خاندانی نظام کی اہمیت پر
نوٹ لکھیں ۔
2.
عائلی زندگی سے کیا
مرادہے؟ عائلی زندگی کے مقاصد اور اہمیت بیان کریں۔
3.
زوجین کے ایک دوسرے پر کیا
حقوق ہیں ۔
4.
اولاد کے حقوق و فرائض کے
بارے آپ کیا جانتے ہیں ۔
5.
جہاد سے کیا مراد ہے؟ اس
کی مختلف اقسام تفصیل سے بیان کیجیے۔
6.
جہاد کے فضائل بیان کیجیے۔
7.
حضورﷺ کے خطبہ حجۃالوداع
کے اہم نکات پر نوٹ لکھیں۔
BEST OF LUCK
Post a Comment
Post a Comment