حضرت حاتِم اَصم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ایک مرتبہ میری ایک راہب سے مُلاقات ہوئی

حضرت حاتِم اَصم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ایک مرتبہ میری ایک راہب سے مُلاقات ہوئی، میں نے اس سے کہا : " تجھے اس ذات کی قسم جس کی تُو عِبادت کرتا ہے، اپنے معبود سے سوال کرو کہ وہ ہمیں کوئی عجیب و غریب نِشانی دِکھائے ...؟  میری یہ بات سُن کر راہب نے کہا :  تمکیانِ…

Read more

یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ کے سامنے ایک آدمی نے یہ آیت پڑھی:

یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ کے سامنے ایک آدمی نے یہ آیت پڑھی: (فقولا له قولا لينا) "اے موسیٰ و ہارون! تم فرعون کے ساتھ نرمی سے بات کرنا" یحییٰ یہ سن کر رونے لگے، پھر فرمایا: الٰہی! تیرا یہ نرمی کا انداز اس شخص کے بارے میں ہے جو خود کو اِلٰه کہتا تھا، تو اس شخص ک…

Read more

گناہوں پر آٹھ گواہ

گناہوں پر آٹھ گواہ قیامت کے دن ہر انسان کے گناہوں پر آٹھ گواہ پیش ہوں گے۔ پہلا گواہ: جس جگہ بندے نے گناہ کیا ہو گا،وہ جگہ وہ زمین کا ٹکرا قیامت کے دن اس کے خلاف گواہی دے گا۔۔!!سورۃ الزلزال آیت نمبر(5،6) دوسرا گواہ: وہ دن بھی گواہی دے گا جس دن بندے نے گناہ کیا ہو گا…

Read more

مالدیپ جو صرف 2 ماہ میں بدھ مت چھوڑ کر پورا ملک مسلمان ہوا !

مالدیپ جو صرف 2 ماہ میں بدھ مت چھوڑ کر پورا ملک مسلمان ہوا ! مالدیپ🇲🇻 بحر ھند میں واقع ایک سیاحتی ملک ہے، یہ ملک 1192 چھوٹے جزیروں پر مشتمل ہے جن میں سے صرف 200 جزیروں پر انسانی آبادی پائی جاتی ہے۔ مالدیب کی ٪100 آبادی مسلمان ہے جب کہ یہاں کی شہریت لینے کے لئے مسلما…

Read more

ﮐﺴﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﺎﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮩﻞ ﻗﺪﻣﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ

ﮐﺴﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﺎﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮩﻞ ﻗﺪﻣﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺸﻔﻘﺎﻧﮧ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﺗﮭﮯ ۔ ﭼﮩﻞ ﻗﺪﻣﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺧﺴﺘﮧ ﺣﺎﻝ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺟﻮﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻮﮌﯼ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺟﻮ ﭘﺎﺱ ﮨﯽ ﮐﮭﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ…

Read more

ایک " دانشور" سے اس کی بیگم نے کہا

ایک " دانشور" سے اس کی بیگم نے کہا سنئیے جی! دکان سے دودھ کا ایک ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوئے تو چھ لے آئیے گا۔ تھوڑی دیر بعد دانشورصاحب دودھ کے چھ ڈبے اٹھائے گھر میں داخل ہوئے۔ بیگم غصے سے گویا ہوئیں یہ دودھ کے چھ ڈبے کیوں خریدے؟ دانشور صاحب نے سک…

Read more

چار سبق آموز حکایتیں

چار سبق آموز حکایتیں 🍂 1 ۔ حکایت اول ایک دکاندار سے پوچھا گیا کس طرح اس چھوٹی اور بند گلی میں اپنی روزی روٹی کما لیتے ہو ؟ دکاندار نے جواب دیا: میں جس سوراخ میں بھی چھپ جاؤں موت کا فرشتہ مجھے ڈھونڈ نکالے گا تو یہ کس طرح ممکن ہے رزق والا فرشتہ مجھے نہ ڈھونڈ سکے "…

Read more

عید کی خوشی

عید کی خوشی یہ اسی رمضان کی بات ہے صاعقہ اپنی سات سالہ بیٹی حورین کو وہ شاپنگ دکھا رہی تھی جو اس نے اپنی بیٹی کے لیے کی تھی وہ اس سے مسلسل پوچھتی جا رہی تھی ایک ایک چیز کے بارے میں  دیکھو حورین یہ چیز اچھی ہے ناں ساتھ ہی کھڑی وہ غریب بچی جو قریبی گھر کی ہیلپر تھی اس ک…

Read more

🌿🪷 رونگھٹے کھڑے کر دینے والی حدیث 🌿🪷

🌿🪷 رونگھٹے کھڑے کر دینے والی حدیث 🌿🪷  حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے   💕نبی ﷺ نے فرمایا :’’ میں اپنی امت کے ان افراد کو ضرور پہچان لوں گا جو قیامت کے دن تہامہ کے پہاڑوں جیسی سفید ( روشن ) نیکیاں لے کر حاضر ہوں گے تو اللہ عزوجل ان ( نیکیوں کو ) بکھرے ہوئے غبا…

Read more

بہت عرصہ پہلے کے بات ھے خالہ

بہت عرصہ پہلے کے بات ھے خالہ بانو ہمارے محلے میں آیا کرتی تھی اس کا شوہر بیمار رہتا تھا بچے ابھی چھوٹے تھے وہ آتی۔ کچھ گھروں سے بچا کھچا کھانا اپنے گھر لے جاتی مجھے آج بھی یاد ہے اکثر ان کے بدن پر گلابی رنگ کا پرانا جوڑا پہنا ہوتا اس پر بھی پیوند ہوتے ساری عورتوں کو پ…

Read more