بیالوجی کلاس نہم
Smart Syllabus Guess
Papers
Written &
Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir
باب نمبر 1 : بیالوجی
کا تعارف
اہم مختصرسوالات
1.
بیالوجی کی تعریف کریں۔3
2.
زوالوجی اور بوٹنی میں فرق لکھیں۔3
3.
مالیکیولر بائیولوجی کی تعریف کریں۔4
4.
فزیولوجی اور ایناٹمی کی تعریف کریں۔4
5.
ایناٹمی اور ٹیکسانومی کی تعریف کریں۔4
6.
فارماکولوجی اور بائیوٹیکنالوجی میں فرق لکھیں۔4
7.
پیراسائٹس اور پیراسائٹولوجی میں فرق لکھیں۔4
8.
بائیو ایلیمنٹس اور بائیومالیکولز کی تعریف کریں11.
9.
مائیکرو مالیکیولز اور میکرو مالیکیولز میں فرق لکھیں۔11
10. ٹشو کی تعریف کریں۔ 11
11. سپی شیز اور ہیبی
ٹیٹ میں فرق لکھیں۔13
12. پاپولیشن اور کمیونٹی
سے کیا مراد ہے۔13
13. بائیوسفیر سے کیا
مراد ہے۔13
14. کرہ زندگی سے کیا مراد ہے۔13
15. ایکوسسٹم کی تعریف
کریں۔13
اہم انشائیہ سوالات
1.
آرگن اور آرگن سسٹم لیول پر نوٹ لکھیں۔12
(Most
Imp)
2.
مالیکیولر لیول پر نوٹ لکھیں۔
3.
پاپولیشن اور کمیونٹی لیول پر نوٹ لکھیں۔
(Most
Imp)
باب
نمبر 2 : بائیولوجیکل پرابلم کو حل کرنا
اہم مختصرسوالات
1.
سائنٹفک میتھڈ اور بائیولوجیکل میتھڈ کی تعریف کریں۔23
2.
بائیولوجیکل میتھڈ کے اہم مراحل لکھیں۔24
3.
ڈیڈکشن کی تعریف کریں۔26
4.
ہائپوتھیسس کی کوئی
سی تین خصوصیات لکھیں۔26
5.
تجربات میں کنٹرول
سے کیا مراد ہے۔27
6.
انکیوبیشن
پیریڈ کی تعریف کریں۔29
7.
تھیوری کی تعریف کریں۔31
8.
سائنٹفک لاء اور پرنسپل سے کیا مراد ہے۔32
9.
ڈیٹا کی تعریف کریں۔33
10. تناسب اور پروپورشن
میں فرق بیان کریں۔33
اہم انشائیہ سوالات
4.
ہائپوتھیس کی تعریف کریں؟ اس کی خصوصیات بیان کریں۔25
(Most
Imp)
1.
تھیوری ، لاء اور پرنسپل کی وضاحت کریں۔31
5.
ڈیٹا کی تعریف کریں؟ ڈیٹا کو کیسے ترتیب اور تجزیہ کیا جاتا ہے۔33
(Most
Imp)
باب نمبر 3 : بائیوڈائیورسٹی
اہم مختصرسوالات
1.
بائیو ڈائیورسٹی کی تعریف کریں۔39
2.
بائیو ڈائیورسٹی کی دو اہمیت لکھیں۔39
3.
ٹیکسانومی اور سسٹیمیٹکس میں فرق لکھیں۔41
4.
کلاسیفیکیشن کے مقاصد لکھیں۔41
5.
ٹیکسون اور ٹیکسانومی کے نظام مراتب کی تعریف کریں۔42
6.
انسان اور مٹر کی سادہ کلاسیفیکیشن لکھیں۔43
7.
کارلس لینئس کے تین کنگڈم کے نام لکھیں۔44
8.
بائی نومیئل نومن کلیچر کی تعریف کریں۔49
اہم انشائیہ سوالات
1.
بائیو ڈائیورسٹی کی تعریف کریں؟ اس کی اہمیت بیان کریں۔39
2.
ٹیکسانومی کے نظام مراتب پر نوٹ لکھیں۔42
(Most
Imp)
3.
کنگڈم مونیرا
اورکنگڈم پروٹسٹا پر نوٹ لکھیں۔46
4.
بائی نومیئل نومن کلیچر کی تعریف کریں؟ اس کےاصول لکھیں۔49(Most Imp)
5.
بائی نومیئل نومن کلیچر کی اہمیت بیان کریں۔49
(Most
Imp)
باب نمبر 4 : سیلز اور ٹشوز
اہم مختصرسوالات
1.
پرائمری سیل وال اور سیکنڈری سیل وال میں فرق کریں۔71
2.
پلازموڈیزمیٹا سے کیا مراد ہے۔71
3.
فلوئڈ موزیک ماڈل کیا ہے۔73
4.
رائبوسومز کی تعریف کریں۔75
5.
گالجی ویزیکلز کی تعریف کریں۔78
6.
سنٹریولز سے کیا مراد ہے۔80
7.
سنٹروسوم کی تعریف کریں۔80
8.
نیوکلیائڈ کی تعریف کریں۔81
9.
سیل ایک کھلے سسٹم کی طرح کیسے کام کرتا ہے۔82
10. ڈفیوژن اور فسیلی
ٹیٹڈ ڈفیوژن میں فرق کریں۔84
11. اوسموسس کی تعریف
کریں۔85
12. ہائپر ٹانک سلوشن اور
ہائپوٹانک سلوشن میں فرق کریں۔86
13. ٹرگر اور ٹرگر پریشر
میں فرق بیان کریں۔86
14. پلازمولائسز سے کیا
مراد ہے۔87
15. ریورس اوسموسس کی
تعریف کریں۔88
16. فلٹریشن کیا ہے۔88
17. ایکٹو ٹرانسپورٹ کی
تعریف کریں۔88
18. اینڈوسائٹوسس اور
ایکسوسائٹوسس میں فرق لکھیں۔89
اہم انشائیہ سوالات
1.
سیل وال پر نوٹ لکھیں۔71(Most
Imp)
2.
نیوکلیس کی وضاحت کریں۔74 (Most Imp)
3.
پلاسٹڈز کی تعریف کریں؟ اس کی مختلف اقسام بیان کریں۔76
(Most
Imp)
4.
اینڈوپلازمک ریٹی کال کی تعریف اور وضاحت کریں۔77
5.
پروکیریوٹک اور یوکیریوٹک سیلز میں فرق بیان کریں۔81(Most Imp)
6.
سیل میں پانی کے توازن کے مسائل پر نوٹ لکھیں۔86
باب نمبر 5 : سیل سائیکل
اہم مختصرسوالات
1.
سیل سائیکل کی
تعریف کریں۔106
2.
مائٹوٹک فیز
اور انٹرفیز میں کیا فرق کریں۔106
3.
جی0 فیز کی
تعریف کریں۔106
4.
مائٹوسس کی
تعریف کریں۔107
5.
سومیٹک اور
جرم لائن سیلز کی تعریف کریں۔107
6.
کیریوکائنسز اور
سائٹوکائنسز میں فرق کریں۔108
7.
کروموسومز اور
کروماٹن میں فرق کریں۔108
8.
سیل پلیٹ یا
فریگموپلاسٹ کی تعریف کریں۔111
9.
میٹاسٹیسس کی
تعریف کریں۔113
10.
می اوسس کی
تعریف کریں۔115
11.
ڈپلائیڈ اور
ہپلائیڈ سے کیا مراد ہے۔115
12.
سائنیپسس اور کیاز میٹا کی تعریف کریں۔116
13.
کراسنگ اوور
سے کیا مراد ہے۔116
14.
انٹر کائنسز
یا انٹر فیز IIسے کیا مراد
ہے۔117
اہم انشائیہ سوالات
1.
انٹر فیز کی تعریف کریں؟ اس کے مختلف مراحل کی وضاحت
کریں۔106(Most Imp)
2.
مائی ٹوسس کے پروفیز کی وضاحت کریں۔108
3.
مائی ٹوسس کی اہمیت بیان کیجیے۔110 (Most
Imp)
4.
می اوسس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔119 (Most
Imp)
5.
مائی ٹوسس اور می اوسس میں فرق بیان کریں۔121
باب نمبر 6 : اینزائمز
اہم مختصرسوالات
1.
میٹابولزم کی تعریف کریں۔128
2.
اینابولزم اور کیٹا بولزم سے کیا مراد ہے۔128
3.
اینزائم سے کیا مراد ہے۔128
4.
سبسٹریٹ اور پرڈکٹس میں فرق کریں۔129
5.
ایکٹیویشن انرجی کی تعریف کریں۔129
6.
ایکٹو سائٹ کی تعریف کریں۔130
7.
کوفیکٹر اور پراستھیٹک گروپ میں فرق کریں۔130
8.
کواینزائم کیا ہے۔130
9.
میٹابولک سلسلے کیا ہیں۔131
10.
لاک اینڈ کی ماڈل اور انڈیوسڈ فٹ ماڈل میں فرق کریں۔134
اہم انشائیہ سوالات
1. اینزائمز کے خواص لکھیں۔130
(Most
Imp)
2. اینزائم ایکشن کا
میکانزم بیان کریں۔134 (Most Imp)
باب نمبر 7 : بائیوانرجیٹکس
اہم مختصرسوالات
1.
بائیو انرجیٹکس کی تعریف کریں۔142
2.
اے ٹی پی کیاہے؟ اس کے سب یونٹس لکھیں۔144
3.
فوٹوسنتھی سیز کیا ہے؟ اس کی مساوات لکھیں۔145
4.
لائٹ ری ایکشن اور ڈارک ری ایکشن میں فرق کریں۔146
5.
ریسپریشن یا سیلولر ریسپریشن کی تعریف کریں۔157
6.
ایروبک ریسپریشن اور این ایروبک ریسپریشن سے کیا مراد
ہے۔157
7.
الکحلک فرمنٹیشن اور لیکٹک ایسڈ فرمنٹیشن کی تعریف کریں۔158
اہم انشائیہ سوالات
1.
آکسیڈیشن اور ریڈکشن ری ایکشنز پر نوٹ لکھیں۔143
2.
سیل کی انرجی کرنسی پر نوٹ لکھیں (ATP)۔ 144
3.
فوٹوسنتھی سز کے میکانزم پر نوٹ لکھیں۔146
4.
لائٹ ری ایکشن کیا ہے ؟ اس کی سمری بیان کریں۔147
(Most
Imp)
5.
ڈارک ری ایکشن کی تعریف اور سمری لکھیں۔148
(Most
Imp)
باب نمبر 8 : نیوٹریشن
اہم مختصرسوالات
1.
سیچوریٹڈ اور ان سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈ میں فرق کریں۔173
2.
میجر منرلز اور ٹریس منرلز کی تعریف کریں۔174
3.
وائٹامنز سے کیا مراد ہے۔176
4.
فیٹ سولیوبل اور واٹر سولیوبل وائٹامنزمیں فرق لکھیں۔175
5.
وائٹامنزD ,
C , A کے ذرائع لکھیں۔177
6.
سولیوبل اور ان سولیوبل ڈائیٹری فائبرز سے کیا مراد ہے۔181
7.
متوازن غذا کی تعریف کریں۔181
8.
انجیشن اور ڈائجیشن سے کیا مراد ہے۔189
9.
ایبزارپشن اور اسیمیلیشن کی تعریف کریں۔189
10.
ایلیمنٹری کینال یا گٹ کی تعریف کریں۔189
11.
بولس سے کیا مراد ہے۔190
12.
پیریسٹالسس کی تعریف کریں۔191
13.
کائم کی تعریف کریں۔193
اہم انشائیہ سوالات
1.
لپڈز پر نوٹ لکھیں۔173
2.
پانی اور ڈائٹری فائبرز کے اثرات بیان کریں۔179
(Most
Imp)
3.
اوورل کیویٹی اور معدہ میں ڈائجیشن کا عمل واضح کریں۔189
(Most
Imp)
4.
جگر کا کردار بیان کریں۔196 (Most Imp)
باب 9 : ٹرانسپورٹ
اہم مختصرسوالات
1.
لیٹی سیلز سے کیا مرادہے۔207
2.
سٹومیٹل ٹرانسپائریشن کی تعریف کریں۔207
3.
ٹرانسپائریشنل پل کیاہے۔211
4.
کوہیژن ٹینشن تھیوری کی تعریف کریں۔217
5.
پریشر فلو میکانزم کیا ہے۔219
6.
سورس اور سنک میں فرق کریں۔219
7.
انسان میں پائے جانے والے ٹرانسپورٹیشن سسٹم کے نام
لکھیں۔220
8.
خون سے کیا مراد ہے۔221
9.
خون میں کتنی قسم کے سیلز پائے جاتے ہیں۔222
10.
بلڈپلازمہ کو خون سے علیحدہ کیسے کیا جاتا ہے۔221
11.
پیری کارڈیم اور پیری کارڈیل فلوئڈ کی تعریف کریں۔229
12.
دل کے حصوں کے نام لکھیں۔230
13.
پلمونری سرکولیشن اور سسٹیمک سرکولیشن سے کیا مراد ہے۔231
14.
کارڈیک سائیکل اور ہارٹ بیٹ کی تعریف کریں۔232
15.
ہارٹ ریٹ اور نبض سے کیا مراد ہے۔233
16.
کارڈیوویسکولر بیماریوں سے کیا مراد ہے۔238
17.
مائیو کارڈیل انفریکشن کی تعریف کریں۔239
اہم انشائیہ سوالات
1.
سٹومیٹا کے کھلنے اور بند ہونے پر نوٹ لکھیں۔
208
(Most Imp)
2.
ٹرانسپریشن کی اہمیت بیان کریں۔211 (Most Imp)
3.
پودوں میں پانی کیسے ٹرانسپورٹ ہوتا ہے۔217
4.
پودوں میں خوراک کیسے ٹرانسپورٹ ہوتی ہے۔218
5.
دل کی ساخت اور فعل پر نوٹ لکھیں۔ 229(Most
Imp)
1.
مائیو کارڈیل انفریکشن پر نوٹ لکھیں۔ 238
BEST OF LUCK
Post a Comment
Post a Comment