کمپیوٹر سائنس نہم
Smart Syllabus Guess
Papers
Written &
Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir
(New Syllabus)
بہت اہم مختصرسوالات
1.
مسئلہ
کے تعین کے لیے اختیار کیے جانے والے طریقوں کے نام لکھیں۔
2.
اندازہ
لگائیں جانچیں اور بہتر بنائے سے کیا مراد ہے۔
3.
ایک
اٹ آؤٹ حکمت عملی سے کیا مراد ہے ۔
4.
الگورتھم
کی تعریف لکھیں۔
5.
ٹریس
ٹیبل کی تعریف کریں۔
6.
نمبر
سسٹم کی تعریف کریں۔
7.
ثنائی
عددی نظام کی تعریف کریں۔
8.
بائیٹ
کی تعریف کریں۔
9.
میموری
کی تعریف کریں۔
10.
میموری
کی اقسام لکھیں۔
11.
نان
وولا ٹائل میموری کی تعریف کریں۔
12.
ASCII کوڈ سے کیا مراد ہے۔
13.
پیٹا
بائٹ کی تعریف کریں۔
14.
بولین
تجاویز کی تعریف کریں۔
15.
ANDاوپریٹر
کی تعریف کریں۔
16.
ٹروتھ
ٹیبل کیا ہے۔
17.
پرائمری
میمری
سے کیا مراد ہے۔
18.
لاجیکل
ایکسپریشن کی تعریف کریں۔
19.
کمیونیکیشن
چینل کی تعریف کریں۔
20.
ایپلیکیشن
شیئرنگ کیا ہے ایک مثال کی مدد سے جواب دیں۔
21.
کمپیوٹر
نیٹ ورک کی تعریف کریں۔
22.
کمیونیکیشن
ڈیوائس کی تعریف کریں۔
23.
فائل
ٹرانسفر پروٹوکول سے کیا مراد ہے۔
24.
روٹر
سے کیا مراد ہے۔
25.
ترسیل
کنندہ کی تعریف کریں۔
26.
وصول
کنندہ کی تعریف کریں۔
27.
ٹرانسپورٹ
لیر کی تعریف کریں۔
28.
کٹنگ
کے عمل کی تعریف کریں۔
29.
سائفر
ٹیکسٹ کی تعریف کریں۔
30.
سوفٹ
ویئر کی
key کی
توڑنا سے کیا مراد ہے۔
31.
متبادل
سازی کی تعریف کریں۔
32.
سافٹ
لفٹنگ کی تعریف کریں۔
33.
جعل
سازی کی تعریف کریں۔
34.
وائرس
کیا ہوتا ہے۔
35.
کی
اور پاسورڈ میں کیا فرق ہے۔
36.
خفیہ
کاری کی تعریف کریں۔
37.
وگینیر
سائیفر کیا ہے۔
38.
سائبر
کرائم سے کیا مراد ہے۔
39.
ہیکنگ
کی تعریف کریں۔
40.
سپائی
ویئر کی تعریف کریں۔
41.
فشنگ
کی تعریف کریں۔
42.
تخریب
کاری سے کیا مراد ہے۔
43.
HTML کیا ہے۔
44.
مارک
اپ لینگویج کی تعریف کریں۔
45.
ہائپر
لنک کی تعریف کریں۔
46.
HTML ڈاکومنٹ میں ہیڈ سیکشن سے
کیا مراد ہے۔
47.
مسئلہ
حل کرنے کے مراحل کے نام لکھیں۔
48.
منطقی
ایرر کی تعریف کریں۔
49.
گیگا
بائٹ کی تعریف کریں۔
50.
Not آپریٹر کی تعریف
کریں۔
51.
ٹرانسمیشن
میں ڈیم سے کیا مراد ہے۔
52.
ہارڈ
ڈیسک لوڈنگ سے کیا مراد ہے۔
53.
ایگزا
ڈیسیمل عدد نظام کی تعریف کریں۔
54.
MMTP کیا ہے۔
55.
نیٹ
ورک پروٹوکول کی تعریف کریں۔
56.
آن
لائن پائریسی کی تعریف کریں۔
57.
انکوڈنگ
کا کیا مطلب ہوتا ہے۔
58.
فلو چارٹ کی اہمیت تحریر کریں۔
59.
اعشاری
عددی نظام کی تعریف بیان کریں۔
60.
SCEE کوڈ سے کیا مراد ہے۔
61.
لاجیکل
آپریٹرز کے نام لکھیں۔
62.
ایڈوانس
فیس فراڈ سے کیا مراد ہے۔
63.
کلوبائٹ
کی تعریف کریں۔
64.
IPv4اور IPv6 کی ایک ایک مثال دیں۔
65.
پے
لوڈ اور کنٹرول انفارمیشن میں فرق لکھیں۔
66.
شناخت
کی چوری سے کیا مراد ہے۔
67.
HTMLڈاکیومنٹ
میں استعمال ہونے والے مختلف ٹیگز تحریر کریں۔
68.
تصویری
ہائپرلنک لگانے کی مثال تحریر کریں۔
69.
10(38) کو ثنائی میں تبدیل کریں۔
70.
ORاوپریٹر
کا ٹروتھ ٹیبل بنائیں۔
71.
ڈیٹا
کی تعریف کریں۔
72.
فزیکل
لیئر کی تعریف کریں۔
73.
HTML میں سنگولر ٹیگز سے کیا
مراد ہے۔
74.
سنگولر ٹیگز کی تعریف کریں۔
75.
فلو
چارٹ میں پروسیسنگ سے کیا مراد ہے۔
76.
بٹ
کی تعریف کریں۔
77.
فائل
سرور اور ورک اسٹیشن میں کیا فرق ہے۔
78.
IP ایڈریس سے کیا مراد ہے۔
79.
اینکر
کی تعریف کریں۔
80.
2(11000001) کو
ہیگزاڈیسمل میں تبدیل کریں۔
81.
ٹریس
ٹیبل کا استعمال لکھیں۔
82.
ٹیٹرا
بائٹ کی تعریف کریں۔
83.
DHCP کس کا مخفف ہے۔
84.
ہارڈ
ڈسک لوڈنگ سے کیا مراد ہے۔
85.
الگوریتھم
میں اس if-else نوٹیشن کس لیے استعمال ہوتی ہے۔
86.
کمپیوٹر
نیٹ ورک سے کیا مراد ہے۔
87.
مارک
اپ لینگویج کی تعریف کریں۔
88.
(70C) 16 کو
ثنائی میں تبدیل کریں۔
89.
اغلاط
کی نشاندہی اور درستی سے کیا مراد ہے۔
90.
کمپاؤنڈ
پری پوزیشن سے کیا مراد ہے۔
91.
پلے
لوڈ اور ہیڈر میں کیا فرق ہے۔
92.
HTTP کی تعریف کریں۔
93.
ویب
پیج پر ہائپر لنک لگانے کی مثال لکھیں۔
94.
گو
ٹو نوٹیشن کی تعریف کریں۔
95.
ISP کیا ہے۔
96.
ڈیٹا
کمیونیکیشن سے کیا مراد ہے۔
97.
ڈیجیٹل
کمپیوٹر ڈیٹا کو کس شکل میں محفوظ کرتا ہے۔
98.
ڈیٹا
پیکٹ کے کتنے اڈریس ہوتے ہیں۔
99.
کاپی
رائٹ پیٹنٹ سے کس طرح مختلف ہے۔
100.
یوزر
کمیونیکیشن سے کیا مراد ہے۔
101.
ہیکنگ
میں سے کیا مراد ہے۔
102.
ہائپرٹیکسٹ
کی تعریف کریں۔
103.
فلو
چاٹ گیا ہے۔
104.
حل
کی منصوبہ بندی سے کیا مراد ہے۔
105.
بولین
الجبرا کیا ہے۔
106.
سیزر
کون تھا۔
107.
ہیکر
کون ہوتا ہے۔
108.
روزمرہ
زندگی میں کمپیوٹر کا استعمال کیا ہے۔
109. 2( 1000001) کو اعشاری
میں تبدیل کریں۔
بہت اہم انشائیہ سوالات
1.
الگورتھم کی تعریف کریں ۔نیزالگورتھم لکھنے کے لیے مختلف علامات اور ان کا استعمال
لکھیں۔
2.
میموری کی تعریف کریں۔ اس کی اقسام کی وضاحت کریں۔
3.
IP ایڈریسنگ کی وضاحت بیان کریں۔
4.
روزمرہ زندگی میں انٹرنیٹ پر خفیہ کاری کی اہمیت بیان کریں۔
5.
وگینیر سائیفر کیا ہے۔ وگینیر سائیفر طریقے پر نوٹ لکھیں۔
6.
اعشاری عدد کو ثنائی اور ثنائی کو اعشاری میں تبدیل کرنے کا طریقہ لکھیں۔
7.
سیزر سائیفر پر طریقے پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں ۔
8.
HTML سے
کیا مراد ہے وضاحت کریں۔
9.
سائبر کرائم سے کیا مراد ہے اس کی چند مثالیں تحریر کریں۔
10.
راؤٹر سے کیا مراد ہے راوئٹنگ پروسیس کی وضاحت کریں۔
11.
ٹروتھ ٹیبل سے کیا مراد ہے ۔ لاجیکل AND، OR اور NOT اوپریٹرز کے لیے ٹروتھ ٹیبل بنائیں۔
12.
ویب پیج کے مختلف حصوں کی وضاحت کریں۔
BEST OF LUCK
1 Comments
A.o.a! Sir 9 class computer science english medium guess paper nhi hai
ReplyDeletePost a Comment