Islamiat ikhtiari 9th Smart Syllabus Guess 2021

 

Islamiat ikhtiyari 9th

Smart Syllabus Guess Papers

Written & Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir

 

بہت  اہم مختصرسوالات

1.     مضامین قرآن میں اخلاقیات سے کیا مراد ہے۔

2.     آپ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام  کی ولادت کے بارے کیا جانتے ہیں۔

3.     روزہ دار کے لیے کون کون سی دو چیزیں ممنوع ہیں۔

4.     سال غم سے کیا مراد ہے۔

5.     نیک راہ دکھانے والوں کا ثواب تحریر کریں۔

6.     عربی گرامر  مین مونث سے کیا مراد ہے۔

7.     جمع مکسر کی تعریف کریں۔

8.     آداب تلاوت قرآن میں جہرواخفا سے کیا مراد ہے۔

9.     حرب فجار کے بارے میں تحریر کریں۔

10.   نبی اور رسول کا فرض اولین کیا ہے۔

11.   اسلام کے پہلے شہید کا نام لکھیے۔

12.   خاتم انبیین کی وضاحت کریں۔

13.   حلف الفضول کے بارے دو  نکات لکھیں۔

14.   اسلام سے پہلے عربوں کی دو بری عادات تحریر کیجیے۔

15.   منافقت سے کیا مراد ہے۔

16.   صادق اور امین کا مفہوم لکھیں۔

17.   رسول  ﷺکی بچوں پر شفقت کے بارے میں مختصر لکھیں۔

18.   تعوز اور تسمیہ  کی وضاحت کریں۔

19.   بوڑھوں کا احترام کیا جانا کیوں ضروری ہے۔

20.   حضو ر ﷺ   کے والد ماجد اور والدہ ماجدہ کا نام تحریر کریں۔

21.   حقوق اللہ اور حقوق الناس میں کیا فرق ہے۔

22.   آداب تلاوت میں ترتیل کی وضاحت کریں۔

23.   صوم کے لغوی اور اصطلاحی معنی تحریر کریں۔

24.   جمع کی قسمیں تحریر کریں۔

25.   تعوز سے کیا مراد ہے ۔ وضاحت کریں۔

26.   ہجرت حبشہ اولی میں کتنے مرد و خواتین تھے۔

27.   امرونہی سے کیا مراد ہے۔

28.   عربی گرامرمیں حرف  سے کیا مراد ہے۔

29.   منافق کی دو نشانیاں تحریر کریں۔

30.   تکمیل دین کی آیت  کا ترجمہ لکھیں-

31.   حضرت عیسیٰ نے شیر  خوارگی میں لوگوں سے کیا باتیں کی۔

32.   طوفان نوح پر مختصر نوٹ لکھیں۔

33.   سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے دو افراد کے نام لکھیں۔

34.   نماز کے چار فوائد لکھیں۔

35.   ایمان کا لغوی معنی اور اصطلاحی مفہوم بیان کریں۔

36.   حضرت محمدﷺ  کو سراج منیر  کیوں کہا گیا ہے۔

37.   حقوق کی دو قسمیں لکھیں۔

38.   پہلی ہجرت حبشہ میں مسلمان مردوں اور عورتوں کی تعداد کیا تھی۔

39.   قرآن کے رموز اوقاف سے کیا مراد ہے۔

40.   غزوہ احد میں کتنے مسلمان شہید ہوےَ۔

41.   ایمان بالکتب کی وضاحت کریں۔

42.   فراخی رزق اور درازی عمر کے لیے کیا ضروری ہے۔

43.   خطبہ حجتہ الوداع کا موضوع بیان کریں۔

44.   اسلام کے بنیادی عقائد تحریر کریں۔

45.   نمرود کون تھا۔

46.   حضرت موسیٰ علیہ اسلام کے کوئی دو معجزات تحریر کریں۔

47.   کلمہ کی تعریف کریں اور ایک مثال بھی دیں۔

48.   حیا کے بارے میں حدیث کا ترجمہ لکھیں۔

49.   تزکیہ نفوس سے کیا مراد ہے۔

50.   حدیث سے کیا مراد ہے۔

51.   اللہ تعالی کے کوئی سے چار نام تحریر کریں۔

52.   اسم کی تعریف کریں۔

53.   رسول اللہﷺ  کی حیا پر مختصر نوٹ لکھیں۔

54.   حفاظت قرآن کے بارے میں چار سطریں تحریر کریں۔

55.   حضرت موسیٰ علیہ اسلام کی پرورش پر نوٹ لکھیں۔

56.   رسالت و نبوت کے دو اوصاف لکھیں۔

57.   اسلام نے کون سی پانچ چیزوں پر ایمان لانا لازمی قرار دیا ہے۔

58.   مقدار تلاوت سے کیا مراد ہے۔

59.   خوش الحانی  سے کیا مراد ہے۔

60.   اہل عرب کی گمراہی کو قرآن مجید نے کیا نام دیا۔

61.   ماہر قرآن کن لوگوں کو کہا گیا ہے۔

62.   مواخات مدینہ سے کیا مراد ہے۔

63.   قرآن کریم کتنے عرصے میں نازل ہوا۔ کون سا فرشتہ قرآنی آیات لایا کرتا تھا۔

64.   عقیدہ توحید کی وضاحت کریں۔

65.   فرعون کے دربار میں حضرت موسیؑ نے کونسا معجزہ دکھایا۔

66.   قرآن مجید نے عقیدہ قیامت کے بارے میں کیا فرمایا۔ تحریر کریں۔

67.   غزوہ بدر کے دو نتائج تحریر کریں۔

68.   میثاق مدینہ کے دو نکات تحریر کریں۔

69.   قرآن مجید کے کوئی سے چار مضامین تحریر کریں۔

70.   نمرود کون تھا اور اس وقت کے لوگ اسے کیا سمجھتے تھے۔

71.   مدینہ کا اصل پرانا نام کیا تھا اور وہاں کس قسم کے لوگ آباد تھے۔

72.   پہلے ایمان لانے والے چار صحابہ کرام کے نام لکھیں۔

73.   نبی کریمﷺ کے اپنے ہاتھ سے کام کرنے کی دو مثالیں دیں۔

74.   حضورﷺ بچوں پر کیسے مہربان تھے۔

75.   تسمیہ سے کیا مراد ہے۔

76.   صفہ  پر دو جملے تحریر کریں۔

77.   حجراسود کا واقعہ مختصر تحریر کریں۔

78.   غزوہ بدر میں آپﷺ نے کیا دعا فرمائی۔

79.   قرآن مجید کا  مختصر تعارف بیان کریں۔

80.   جمع سالم کی تعریف کریں۔

81.   ہجرت مدینہ میں حضرت علی علیہ اسلام کا کیا کردار تھا۔

82.   وہ کونسی  دو صفات ہیں جن سے قومیں عروج حاصل کرتی ہیں۔

83.   قرآن کی حفاظت کا ذمہ دار کون ہے۔ آیت کا ترجمہ لکھیں۔

84.   چار آسمانی کتابوں کے نام لکھیں۔

85.   حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے آپﷺ کے اخلاق کے بارے میں کیا فرمایا۔

86.   حضرت اسمعیل علیہ اسلام کے والد اور والدہ کا نام تحریر کریں۔

87.   حدیث میں بیان کردہ منافق کی دو علامات تحریر کریں۔

88.   عہد نامہ  حدیبیہ کی وضاحت کیجیے۔

89.   ختم نبوت سے کیا مراد ہے۔کسی ایک آیت کا ترجمعہ لکھیں۔

90.   تلاوت قرآن پاک کے دو آداب لکھیں۔

91.   یہود کے خلاف لڑی گئی چار لڑائیوں کے نام لکھیں۔

92.   غار حرا  میں حضرت محمدﷺ کے معمولات کیا تھے۔

93.   دوسری ہجرت حبشہ مین کتنے مسلمان مرد اور عورتیں شامل تھیں۔

94.   اسلام سے قبل عربوں کی دو برائیاں لکھیے۔

95.   مدینہ کے اردگرد والے یہودیوں کا قلع قمع کیسے کیا گیا۔

96.   نبی پاک ﷺ کی بعث کے وقت عربوں کی حالت کیسی تھی۔

97.   کن دو صفات سے قومیں عروج حاصل کرتی ہیں۔

98.   عکرمہ نے کیسے اسلام قبول کیا۔

99.   صلہ رحمی کی وضاحت کیجیے۔

100.   رموز اوقاف سے کیا مراد ہے۔

ترجمہ کیجیے

1.         خیرالناس من انفعھم للناس

2.         ھو اللہ الذی لا الہ الا ھوا

3.         انک لعلٰی خلق عظیم

4.         فاقرء واما تیسرا من القرآن

5.         انک لعلٰی خلق عظیم

6.         فاصدع بما تو مر

7.         ذالک الکتاب لاریب فیہ

8.         فقد ضل ضلا لا بعیدا

9.         وکان اللہ بکل شئ ءِ علیما

10.    انک علٰی کلی شئی ءقدیر

                      معنی لکھیں


1.               حسبی - توکلت

2.               القواعد - الحکمۃ

3.               المومن - الحکم

4.               ضلا ل - مبین

5.                شاھدا - مبشرا

6.               حدث - اخلف

7.               الشھادۃ - المصور

8.               عزیز - توکلت

9.               البیت - تب

10.             شاھد - مبشر


 

 

                  بہت اہم منتخب احادیث

9, 7, 5, 3, 2

بہت اہم منتخب آیات

8, 6, 5, 3, 2

بہت اہم منتخب انشائیہ سوالات

1.          ختم نبوت پر جامع نوٹ لکھیں۔

2.          رسالت کی ضرورت اور اس کی اہمیت بیان کیجیے۔

3.          منصب رسالت اور اس کی عظمت پر نوٹ لکھیں۔

4.          اخلاق نبی  ﷺ پر جامع نوٹ لکھیں۔

5.          حضور ﷺ کی خفیہ دعوت اسلام پر نوٹ تحریر کیجیے۔

6.          حضرت نوح ؑ کی تبلیغی کوششوں پر نوٹ لکھیں۔

7.          حضرت محمد ﷺ کے احد شباب پر نوٹ لکھیں۔

8.          حضرت عیسیٰ ؑ کی تبلیغی مساعی پر نوٹ لکھیں۔

9.          اسم نکرہ اور اسم معرفہ کی تعریف کریں۔ اور عربی میں تین تین مثالیں دیں۔

10.     جمع مذکر سالم کیا ہے۔ عربی میں تین مثالیں دیں۔

11.     مذکر اور مونث کی تعریف کیجیے۔ اور اس کی تین مثالیں دیجیے۔

12.     کلمہ کی تعریف کیجیے۔ اور اس کی عربی میں تین مثالیں دیں۔

13.     جمع مکسر کی تعریف لکھیں۔ اور اس کی تین مثالیں بھی  لکھیں۔

 

BEST OF LUCK

1 Comments

Post a Comment