تعلیمی خبریں
1.
پنجاب
یونیورسٹی لاہور رجسٹریشن ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس کامرس پارٹ ون سالانہ امتحان
2021 مورخہ 23 اپریل تک ڈبل فیس کے ساتھ جاری ہے۔۔۔۔
2.
پنجاب
یونیورسٹی لاہور رجسٹریشن ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان 2021 ڈبل فیس کے
ساتھ 14 مئی تک جاری ہے۔۔
3.
پنجاب
یونیورسٹی لاہور ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان
2021 کے داخلے 30 اپریل تک ڈبل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے۔
4.
پنجاب
یونیورسٹی لاہور ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2021 کے داخلے
سنگل فیس کے ساتھ 30 اپریل تک جاری رہیں گے۔
5.
گوجرانوالہ
بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2021 مورخہ 4 مئی سے شروع ہو گا۔
6.
سرگودھا
یونیورسٹی ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2021 کے
داخلے 9 اپریل تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے۔
7.
پنجاب
یونیورسٹی لاہور ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس/ بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان
2021 کے داخلے 30 اپریل تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے۔
8.
علامہ
اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر بہار 2021 پروگرام بی اے، بی کام، بی ایس، بی
ایڈ کے داخلے 12 اپریل تک جرمانہ کے ساتھ جاری رہیں گے۔
9.
سرگودھا
یونیورسٹی ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون اور کمپوزٹ سالانہ امتحان 2021 کے داخلے 19 اپریل
تک جاری رہیں گے۔
مزید
معلومات کیے لیے ہماری ویب سائٹ bahareilmlibrary786.blogspot.com کو وزٹ کیجیے۔
Post a Comment
Post a Comment