بیالوجی کلاس دہم
Smart Syllabus Guess
Papers
Written &
Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir
باب نمبر 10 :
گیسوں کا تبادلہ
اہم مختصرسوالات
1.
سٹومیٹا اور لینٹی سیلز میں فرق بیان کریں ۔3
2.
نیزل کیویٹی اور ناسٹرلز میں فرق لکھیں ۔5
3.
فیرنکس اور لیرنکس
سے کیا مراد ہے۔6
4.
گلاٹس اور ایپی گلاٹس میں فرق کریں ۔6
5.
ٹریکیا اور ایلویولائی سے کیا مراد ہے۔7
6.
ڈایافرا م کی تعریف کریں۔8
7.
انسپیریشن اور ایکسپیریشن میں فرق لکھیں 8۔
8.
برونکائٹس کیا ہے۔برونکائٹس کی علامات لکھیں۔14
9.
ایکیوٹ اور کرانک برونکائٹس سے کیا مراد ہے۔14
10. نمونیا کی علامات
لکھیں۔15
11. پیسو سموکینگ سے کیا
مراد ہے۔سموکنگ کے کوئی سے دو برے اثرات لکھیں۔17
اہم انشائیہ سوالات
1.
پودوں میں گیسوں کے تبادلہ پر نوٹ لکھیں۔ 3.
2.
تنفس کے عمل پر نوٹ لکھیں۔ 8 (Most Imp).
3.
برونکائٹس کیا ہے؟ اسکی مختلف اقسام کی وضاحت کریں۔14(Most Imp)
4.
نمونیاکیا ہے؟ اسکی وجوہات، علامات اور علاج بیان کریں۔15 (Most Imp)
5.
دمہ کیا ہے؟ دمہ کی وجوہات ، علامات اور علاج کی وضاحت
کیجیے۔
6.
سموکنگ کے برے اثرات لکھیں۔17(Most
Imp).
باب نمبر 11 : ہومیو سٹیسس
اہم مختصرسوالات
1.
گوٹیشن کی تعریف کریں۔23
2.
شبنم اور گوٹیشن میں فرق کریں ۔23
3.
ہائلس سے کیا مراد ہے ۔ 28
4.
لوپ آف ہنلے سے کیا مراد ہے۔ 28
5.
گلومیرولر فلٹریٹ کیا ہے۔29
6.
پریشر فلٹریشن کی تعریف بیان کریں۔ 29
7.
اوسموریگولیشن سے کیا مراد ہے۔30
اہم انشائیہ سوالات
1.
پودوں میں ہومیوسٹیسس پر نوٹ لکھیں۔22
2.
انسان کے گردے کی ساخت بیان کریں۔27 (Most Imp)
3.
نیفرون کی ساخت واضح کریں۔(Most
Imp) 28
4.
گردے کا فعل لکھیں۔29
5.
گردے کا اوسموریگولیٹری فعل لکھیں۔(Most
Imp) 31
باب نمبر 12 : کوآرڈینیشن اور کنٹرول
اہم مختصرسوالات
1.
کوآرڈینیشن کی اقسام بیان کریں۔39
2.
کوآرڈینیشن کے اجزا کے نام لکھیں ۔39
3.
سٹیمولائی، ریسیپٹر، کوآرڈینیٹر، ایفیکٹر اور ریسپانس کی
تعریف لکھیں۔39
4.
نرو اور نرو سیل
میں فرق کریں۔41
5.
سالیٹیٹری نرو کیا ہے۔42
6.
سینسری نیوران اور موٹر نیوران میں فرق بیان کریں۔42
7.
گینگلیون کیا ہے۔43
8.
مینیجز کی تعریف کریں۔43
9.
دماغ کے کتنے حصے ہوتے ہیں۔نام لکھیں 43
10. سپائنل کارڈ کے افعال
لکھیں۔46
11. سیمپتھیٹک اور پیراسیمپتھیٹک
نروس سسٹم میں فرق کریں۔47
12. ریفلیکس ایکشن اور
ریفلیکس آرک میں فرق لکھیں۔48
13. اینڈوکرائن گلینڈز
اور ایکسو کرائن گلینڈز میں کیا فرق ہے۔57
14. ہارمون کی تعریف
کریں۔57
15. ڈوارفزم ،
جائییگینٹزم اور ایکرومیگلی کی تعریف لکھیں۔57
16. گوائٹر کیا ہے۔58
17. فیڈبیک میکانزم سے
کیا مراد ہے۔61
18. نیگٹو فیڈبیک میکانزم
اور پازیٹو فیڈبیک میکانزم میں کیا فرق ہے۔62
اہم انشائیہ سوالات
1.
نرو سیل یا نیوران
کی ساخت بیان کیجیے۔41 (Most Imp)
2.
فوربرین اور ہائینڈ
برین پر نوٹ لکھیں۔44
3.
سپائنل کارڈ کی ساخت بیان کیجیے۔46 (Most Imp)
4.
پیچوٹری گلینڈز کی وضاحت کیجیے۔57
5.
تھائیرائیڈز گلیڈز پرنوٹ لکھیں۔58
6.
پینکریاز پر نوٹ لکھیں۔ 59 (Most Imp)
7.
فیڈ بیک میکانزم کیا ہے ؟ اسکی مختلف اقسام کی وضاحت کیجیے۔60 (Most
Imp)
باب نمبر 13 : سہارا اور حرکت
اہم مختصرسوالات
1.
سکیلیٹن سے کیا مراد ہے۔68
2.
ایکسوسکیلیٹن اور اینڈوسکیلیٹن میں فرق لکھیں۔69
3.
بون اور کارٹیلیج سے کیا مراد ہے۔69
4.
کمپیکٹ بون اور سپونجی بون کی تعریف کریں۔71
5.
انسان کے سکیلیٹن کے اجزا لکھیں۔72
6.
جوائنٹس کی تعریف لکھیں۔74
7.
ہنج جوائنٹس اور با ل اینڈ ساکٹ جوائینٹس میں فرق کیجیے۔74
8.
ٹینڈنز اور لگامنٹس سے کیا مراد ہے۔75
9.
اوریجن اور انسرشن میں فرق لکھیں۔76
10. اینٹاگونسٹس کی تعریف
کیجیے۔76
11. فلیکسر مسلز اور
ایکسٹنسرمسلز سے کیا مراد ہے۔76
12. فلیکشن اور ایکسٹنشن
میں فرق کریں۔76
13. بائی سیپ اور ٹرئی
سیپ میں فرق کریں۔76
اہم انشائیہ سوالات
1.
کارٹیلیج کی تعریف لکھیں؟ اور اسکی اقسام بیان کیجیے۔69
(Most
Imp)
2.
ہڈی (بون) کیا ہے ؟ اسکی ساخت بیان کیجیے۔71 (Most Imp)
3.
انسان کے سکیلیٹن کے حصوں پر نوٹ لکھیں۔72
4.
جوائنٹس کی تعریف کیجیے ؟ اسکی مختلف اقسام کی وضاحت
کیجیے۔74 (Most Imp)
باب نمبر 14
: ریپروڈکشن
اہم مختصرسوالات
1.
ریپروڈکشن کیا ہے۔83
2.
سیکشوئل اور اے سیکشوئل ریپروڈکشن سے کیا مراد ہے۔84
3.
بائنری فشن اور ملٹی پل فشن میں فرق کریں۔84
4.
سپورنجیا اور اینڈوسپورمیں کیا فرق ہے۔87
5.
پارتھینوجینسس کی تعریف کریں۔88
6.
ویجی ٹیٹو پروپیگیشن سے کیا مراد ہے۔89
7.
سپوروفائٹ جنریشن اور گیمیٹوفائٹ جنریشن سے کیا مراد ہے۔93
8.
آلٹرنیشن آف جنریشن کی تعریف کریں۔93
9.
ڈبل فرٹیلائزیشن سے کیا مراد ہے۔95
10. پولی نیشن کیا ہے۔سیلف
پولی نیشن اور کراس پولی نیشن کی تعریف کریں۔97
11. ایپی جئیل اور ہائپو
جئیل جرمینیشن سے کیا مراد ہے۔99
12. انٹرنل اور ایکسٹرنل
فرٹیلائیزیشن کی تعریف کریں۔103
13. پلےسینٹا کی تعریف کیجیے۔ 106
14. ایڈز کیا ہے۔ یا STDs بیماری کیا ہے۔107
اہم انشائیہ سوالات
1.
بائنری فشن کیا ہے ؟ کوئی سی دو مثالوں کے ساتھ وضاحت
کیجیے۔84
2.
بڈنگ کے عمل کی وضاحت کیجیے۔87
3.
سپور کے بننے کے عمل کی وضاحت کیجیے۔89
4.
مصنوئی ویجیٹیٹو پروپیگیشن کیا ہے؟ اسکے مختلف طریقوں کی
وضاحت کیجیے۔91
5.
پودوں میں آلٹرنیشن آف جنریشن پر نوٹ لکھیں۔93
(Most
Imp)
6.
بیج کی جرمینیشن پر
نوٹ لکھیں۔99 (Most Imp)
7.
ایڈز پر نوٹ لکھیں۔107 (Most Imp)
باب نمبر 15 : وراثت
اہم مختصرسوالات
1.
ٹریٹ اور وراثت سے کیا مراد ہے۔ 112
2.
ہومو لوگس کروموسومز کی تعریف کریں۔113
3.
الیلز کی تعریف کریں ۔116
4. ٹرانسلیشن اور
ٹرانسکرپشن میں فرق لکھیں۔115
5. جینوٹائپ کی تعریف
کریں۔116
6. ہوموزائگس اور
ہیٹروزائگس جینوٹائپ کی تعریف کریں۔116
7. ڈومی نینٹ الیل اور
ریسیسو الیل میں فرق کریں۔116
8. مونوہائبرائڈ کراس
اور ڈائی ہائبرائڈ کراس میں فرق کریں۔118
9.
لاء آف سیگریگیشن کیا ہے۔119
10. پنٹ کا مربع کیاہے۔121
11. لاء آف انڈی پنڈنٹ کی
تعریف کریں۔122
اہم انشائیہ سوالات
1.
کروموسومز کا ڈی این اے کیسے کا م کرتا ہے۔113
2.
DNA کا واٹسن کرک ماڈل بیان کیجیے۔114 (Very Imp)
3.
مینڈل کے لاء آف سیگریگیشن کی وضاحت کیجیے۔ 118 (Most Imp)
4.
مینڈل کا لاء آف انڈی پنڈنٹ اسورٹمنٹ کی وضاحت کیجیے۔(Most Imp) 120
باب نمبر 16
: انسان اور اس کا ماحول
اہم مختصرسوالات
1. ایکولوجی کیا ہے۔135
2.
پاپولیشن اور کمیونٹی میں فرق کریں۔136
3.
کنیومرز اور ڈی کمپوزرز کیا ہیں۔137
4.
اوومنی وورز سے کیا مراد ہے۔137
5.
بائیوٹک اور اے بائیو ٹک کمپونینٹس میں کیا فرق ہے۔136
6.
فوڈ ویب اور فوڈ چین میں فرق کریں۔140
7.
ایکولوجیکل پیرامڈز کی تعریف کریں ۔140
8.
بائیولوجیکل سائکلز کی تعریف کریں۔142
9.
نائٹروجن فکسیشن اور ڈی نائٹری فیکیشن کی تعریف لکھیں۔144
10. اسیمی لیشن سے کیا
مراد ہے۔145
11. امونی فیکیشن اور
نائٹری فیکیشن میں فرق کریں۔144
12. انٹراسپیسفک اور
انٹرسپیسفک تعاملات سے کیا مراد ہے۔146
13. پریڈیشن اور سمبیوسس
کی تعریف کریں۔146
14. پیراسائیٹزم کیا
ہے۔148
15. ایکٹوپیراسائٹس اور
اینڈوپیراسائٹس میں فرق لکھیں۔148
16. میوچلزم اور کمینسلزم
کی تعریف کریں۔149
اہم انشائیہ سوالات
1.
ایکولوجیکل آرگنائزیشن کے درجات کی وضاحت کیجیے۔136
2.
ایکوسسٹم میں انرجی کے بہاؤ پر نوٹ لکھیں۔138
3.
ایکولوجیکل پیرامڈز کیا ہے؟ اسکی مختلف اقسام پر نوٹ
لکھیں۔140
4.
کاربن سائیکل پر نوٹ لکھیں ۔ 142 (Most Imp)
5.
نائٹروجن سائیکل پر نوٹ لکھیں ۔ 144 (Most Imp)
6.
پیراسائٹزم سے کیا مراد ہے ؟ اسکی مختلف اقسام کی وضاحت
کیجیے۔148(Most Imp)
7.
فطرت کا تحفظ کیا ہے ؟ اسکی حفاظت کے لیے 3R
اصول بیان کیجیے ۔ 160 (Most Imp)
باب نمبر 17:
بائیوٹیکنالوجی
اہم مختصرسوالات
1. بائیو ٹیکنالوجی اور
جینٹک اینجینئرنگ سے کیا مراد ہے۔167
2.
الکوحلک اور لیکٹک ایسڈ فرمنٹیشن کی تعریف لکھیں۔170
3.
فرمینٹر کی تعریف کریں۔131
4.
بیچ فرمنٹیشن اور مسلسل فرمنٹیشن کی تعریف کریں۔173
5.
ری کمبی نینٹ DNA
سے کیا مراد ہے۔175
6.
GMO کیا ہے۔176
اہم انشائیہ سوالات
1.
فرمنٹیشن کیا ہے؟ الکوحلک اور لیکٹک ایسڈ فرمنٹیشن کی وضاحت
کیجیے۔170
2.
فرمنٹیشن کا استعمال بیان کیجیے۔ 171 (Most Imp)
3.
جینیٹک انجینئرنگ کیا ہے؟ اسکے مختلف مراحل بیان کیجیے۔175
(Most
Imp)
4.
جینیٹک انجینئرنگ کے کارہائےنمایاں بیان کیجیے۔177
(Very
Imp)
باب 18 : فارماکولوجی
اہم مختصرسوالات
1. فارماکولوجی کیا
ہے۔182
2.
فارماکولوجی اور فارمیسی میں فرق لکھیں۔182
3.
ڈرگ ، فارماسیوٹیکل ڈرگ اور نشہ آور ادویات کی تعریف
لکھیں۔182
4.
تالیفی ادویات کونسی ہیں۔183
5.
معدنیات سے حاصل کردہ ادویات کونسی ہیں۔184
6.
جانوروں سے حاصل کردہ ادویات کے نام لکھیں ۔184
7.
پودوں اور فنجائی سے حاصل کردہ ادویات کے نام لکھیں۔183
8.
سیڈیٹوز ، ہیلوسینوجنز اور نارکوٹکس کی تعریف لکھیں۔186
9.
سوشل سٹگما کی تعریف لکھیں۔188
10. انٹی سیپٹکس اور انٹی
بائیو ٹک میں فرق کریں۔185
11. بیکٹیریوسٹیٹک اور
بیکٹیریو سائیڈل اینٹی بائیو ٹکس میں فرق لکھیں۔188
12. وسیع العمل اینٹی
بائیوٹکس اور محدودالعمل اینٹی بائیو ٹکس سے کیا مراد ہے۔188
13. ویکسینز کیا ہے۔190
14. اینٹی جینز اور اینٹی
باڈیز میں فرق کریں۔190
15. بی –لمفو سائٹس کی
تعریف کریں۔190
اہم انشائیہ سوالات
1. طبی ادویات کی تعریف
لکھیں ؟ ان کو کن کن ذرائع سے حاصل کیا
جاتاہے۔183
2. نشہ آور ادویات کیا
ہیں ؟ انکی مختلف اقسام کی وضاحت کیجیے۔186
3. منشیات کے استعمال سے
کون کون سے مسائل پیدا ہوتے ہیں ؟ وضاحت کیجیے۔187 (Most Imp)
4. بیکٹیریا اینٹی
بائیوٹکس کے خلاف قوت مدافعت کیسے پیدا کرتے ہیں۔189
(Most
Imp)
5.
ویکسینز کیا ہے؟ اسکے کام کرنے کا طریقہ بیان کیجیے۔190(Most Imp)
BEST OF LUCK
Post a Comment
Post a Comment