کیمسٹری کلاس دہم
Smart Syllabus Guess
Papers
Written &
Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir
باب نمبر 9 : کیمیکل ایکوی لیبریم
اہم مختصرسوالات
1.
ریورسیبل ری ایکشنز کی تعریف کیجیے-3
2.
کیمیکل ایکوی لیبریم سے کیا مراد ہے۔5
3.
سٹیٹک ایکوی لیبریم اور ڈائنامک ایکوی لیبریم میں فرق
کیجیے۔5
4.
لاء آف ماس ایکشن اور ایکٹو ماس کی تعریف کیجیے۔8
5.
ایکوی لیبریم کونسٹنٹ کی تعریف کیجیے۔12
مشقی مختصر سوالات : ( 2, 3, 5, 6, 7, 8, 9, 11) صفحہ نمبر 23
اہم انشائیہ سوالات
1.
لاء آف ماس ایکشن کیا ہے ؟ جنرل ری ایکشن کے ذریعے اسکی
وضاحت کیجیے۔ (Most Imp) 8
2.
ایکوی لیبریم کانسٹنٹ کی تعریف کریں؟ اس کےیونٹس کی وضاحت
کیجیے۔13 (Most Imp)
باب نمبر 10 : ایسڈ ، بیسز اور سالٹس
اہم مختصرسوالات
1.
کانجو گیٹ ایسڈ اور کانجو گیٹ بیس کی تعریف کیجیے۔29
2.
ایمفو ٹیرک کمپاؤنڈز کیا ہیں۔29
3.
اڈکٹ کی تعریف کیجیے۔32
4.
نیوٹرلائزیشن ری ایکشنز سے کیا مراد ہے۔35
5.
کوئی سے تین منرل ایسڈز کے نا م تحریر کیجیے۔35
6.
سیلف آٹو
آئیونائزیشن کی تعریف کیجیے۔40
7.
Ph سکیل کی تعریف کیجیے۔40
8.
انڈیکیٹرز کی تعریف کیجیے۔42
9.
یونیورسل اینڈیکیٹرز سے کیا مراد ہے۔43
10. سالٹس کی تعریف
کیجیے۔46
11. سالٹس نیوٹرل کیو ں
ہوتے ہیں ۔47
مشقی مختصر سوالات : (5, 6, 7, 8) صفحہ نمبر 59
اہم انشائیہ سوالات
1.
آرہینس ایسڈ ااور بیس نظریہ کی وضاحت کیجیے(Most Imp)27
.
2.
برانسٹڈ لوری ایسڈ ااور بیس نظریہ کی وضاحت کیجیے۔
28
3.
لیوس کے ایسڈ اور بیس نظریہ کی وضاحت کیجیے۔ (Most Imp)30
4.
ایسڈ کی کیمیکل خصوصیات بیان کیجیے۔34 (Most Imp)
5.
ایسڈکے استعما ل بیان کیجیے۔ (Most Imp)36
6.
بیس کی کیمیکل
خصوصیات بیان کیجیے۔37
7.
بیس کے استعمال بیان کیجیے۔ (Most Imp)38
8.
Phسکیل
کی وضاحت کیجیے۔ (Most Imp)40
باب نمبر 11 : آرگینک کیمسٹری
اہم مختصرسوالات
1.
آرگینک کمپاؤنڈ اور آرگینک کیمسٹری کی تعریف کیجیے۔65
2.
مالیکیولر فارمولا اور سٹرکچرل فارمولا میں فرق کیجیے۔66
3.
کنڈینسڈ اور ڈاٹ اینڈ کراس فارمولا میں فرق کیجیے۔67
4.
اوپن چین اور کلوزڈچین کمپاؤنڈز کی تعریف کیجیے۔69
5.
ہوموسائکلک یا کاربو سائکلک کمپاؤنڈز کی تعریف کیجیے۔70
6.
ایرومیٹک کمپاؤنڈز سے کیا مراد ہے۔70
7.
ایلی سائیکلک کمپاؤنڈز کی تعریف کریں۔70
8.
ہیٹروسائکلک کمپاؤنڈز سے کیا مراد ہے۔71
9.
الکائل ریڈیکل سے کیا مراد ہے۔81
10. نارمل پرپائل اور
آئسوپروپائل میں فرق کیجیے۔82
11. مثال کی مدد سے
فنکشنل گروپ کی تعریف کیجیے۔83
12. ایمنز کیا ہیں ۔85
مشقی مختصر سوالات : (5, 6, 7, 8, 9,
10) صفحہ نمبر
96
اہم انشائیہ سوالات
1.
آرگینک کمپاؤنڈز کیا ہیں ؟ ان کی فارمولاز کے لحاظ سے مختلف
اقسام بیان کیجیے۔
2.
آرگینک کمپاؤنڈز کی کلاسیفیکیشن کی وضاحت کیجیے۔69 (Most Imp)
3.
ہومو لوگس سریز کیا ہے؟ اسکی اہم خصوصیات بیان کریں۔81 (Most Imp)
4.
فنکشنل گروپ کیا ہے؟ کوئی سی دو مثالوں کے ذریعے وضاحت
کیجیے۔83 (Most Imp)
باب نمبر 12 : ہائڈروکاربنز
اہم مختصرسوالات
1.
ہائڈرو کاربنز کی تعریف کیجیے۔101
2.
سیچوریٹڈ اور ان سیچوریٹڈ ہائڈرو کاربنز میں فرق کیجیے۔101
3.
الکینز کو پیرا فنز کیوں کہا جاتا ہے۔103
4.
ہائڈروجینیشن کی تعریف کیجیے۔104
5.
تبادلہ کے ری ایکشنز کی تعریف کیجیے۔106
6.
الکینز کو اولی فنز
کیوں کہا جاتا ہے۔108
7.
الکائنز کو ایسیٹائلین کیوں کہا جاتا ہے۔112
مشقی مختصر سوالات : (4, 5, 7, 9, 10,
11, 12, 15) صفحہ نمبر 121
اہم انشائیہ سوالات
1.
الکینز کے سورسز بیان کریں۔104
5.
الکینز کی طبعی خصوصیات بیان کیجیے۔105
(Most Imp)
6.
میتھین اور ایتھین کے استعمال بیان کیجیے۔ 107 (Most Imp)
2.
الکینز کی طبعی خصو صیات بیان کیجیے۔109
7.
ایتھائلین یا ایتھین کے استعمال بیان کیجیے۔111 (Most Imp)
3.
الکائنز کی طبعی خصوصیات بیان کریں۔113
8.
ایسٹی لین یا ایتھائن کے استعمال بیان کیجیے114 (Most Imp)
باب نمبر 13 : بائیوکیمسٹری
اہم مختصرسوالات
1.
کاربوہائڈریٹس کی تعریف کیجیے۔124
2.
پولی سیکرائڈز کی خصوصیات بیان کیجیے۔126
3.
پروٹین کی تعریف کریں۔128
4.
امائنو ایسڈز کیا ہے؟ اسکا جنرل فارمولا لکھیں۔128
5.
ایسنشل اور نان ایسنشل امائنو ایڈز میں فرق کیجیے۔128
6.
لپڈز کی تعریف کیجیے۔130
7.
ٹرائی گلائسرائڈز
کی تعریف کیجیے اور جنرل فارمولا بھی لکھیں ۔130
8.
آئلز اور فیٹس میں فرق کیجیے۔130
9.
فیٹی ایسڈ کی تعریف کریں۔130
10. پالمیٹک ایسڈ اور
سٹیرک ایسڈ کے فارمولاز لکھیں۔ 130
11. نیوکلیک ایسڈز کی
تعریف کیجیے۔132
مشقی مختصر سوالات : (1, 2, 3, 5, 6,
9, 10, 13)صفحہ نمبر141
اہم انشائیہ سوالات
1.
مونو سیکرائڈز کی خصوصیات لکھیں۔125 (Most Imp)
2.
اولیگو سیکرائڈز کی خصوصیات لکھیں۔125 (Most Imp)
3.
امائنوایسڈز پروٹین کے بلڈنگ بلاکس ہیں ۔ وضاحت کیجیے۔128
باب نمبر 14
: اٹماسفئیر
اہم مختصرسوالات
1.
اٹماسفیر کیا ہے۔144
2.
پلوٹنٹس اور کنٹیمی نینٹس میں فرق کیجیے۔149
3.
پرائمری پلوٹنٹس اور سیکنڈری پلوٹنٹس میں فرق کیجیے۔149
4.
گرین ہاؤس ایفیکٹ اور گلوبل وارمنگ کی تعریف کیجیے۔150
5.
SO2 کے اثرات بیان کریں۔ 153
6.
ایسڈ رین سے کیا مراد ہے۔155
7.
اوزون ہول کی تعریف کیجیے۔158
مشقی مختصر سوالات : (3, 5, 6, 7, 8, 10) صفحہ نمبر
165
اہم انشائیہ سوالات
1.
ٹروپوسفیئر کی خصوصیات بیان کیجیے۔اس سفئیر میں اوپر کی طرف
ٹمپریچر کم کیوں ہوتا ہے۔147
2.
سٹریٹو سفیئر کی خصوصیات لکھیں ؟ اس لئیر میں ٹمپریچر اوپر
کی طرف کیوں بڑھتا ہے۔147
3.
گلوبل وارمنگ اورگرین
ہاؤس ایفیکٹ پر نوٹ لکھیں ۔151
4.
ایسڈ رین کیا ہے؟ اسکے اثرات بیان کیجیے۔156
5.
اوزون لئیر کیسے تباہ ہو رہی ہے؟ وضاحت کریں ۔ 157 (Most Imp)
6.
اوزون کے خاتمے کے اثرات بیان کیجیے۔158 (Most Imp)
باب نمبر 15 : پانی
اہم مختصرسوالات
1.
کیپلری ایکشن کی تعریف کیجیے۔169
2.
ساٖفٹ واٹر اور ہارڈ واٹر میں فرق کیجیے۔171
3.
ٹمپریری ہارڈنیس اور پرمانینٹ ہارڈنیس میں فرق کیجیے۔172
4.
واٹر سوٖفٹننگ سے کیامراد ہے۔172
5.
بوائلر سکیلز سے کیا مراد ہے۔174
6.
واٹر پلوشن سے کیا مراد ہے۔ 175
7.
لیچنگ پراسس کی تعریف کیجیے۔177
8.
پانی سے پیدا ہونے والی کوئی سی چار متعدی بیماریوں کے نام
لکھیں۔179
9.
فلوورسس اور یرقان کی تعریف کیجیے۔180
مشقی مختصر سوالات : ( 3, 11, 12, 13, 14 ) صفحہ نمبر
187
اہم انشائیہ سوالات
1.
پانی سالوینٹ کے طور پر عمل کرتا ہے ۔ وضاحت کیجیے۔
2.
واٹر پلوشن کیا ہے؟ واٹر پلوشن کے اثرات لکھیں ۔ 178 (Most Imp)
3.
پانی سے پیدا ہونے والی متعدی بیماریاں کیا ہیں ؟ کوئی سی
پانچ متعدی بیماریوں کی وضاحت کیجیے۔179 (Most Imp)
باب نمبر 16: کیمیکل انڈسٹری
اہم مختصرسوالات
1.
منرل اور اورز کی
تعریف کیجیے۔191
2.
گینگ کی تعریف کیجیے۔191
3.
میٹلرجری پراسس کی تعریف کیجیے۔191
4.
گریویٹی سیپریشن اور الیکٹرومیگنیٹک سیپریشن میں فرق کیجیے۔
192
5.
فراتھ فلوٹیشن پروسس کی تعریف لکھیں۔ 192
6.
کنسنٹریٹ اور کنسنٹریشن میں فرق کیجیے۔192
7.
روسٹنگ پروسس اور سمیلٹنگ پروسس سے کیا مراد ہے۔193
8.
سلیگ اور میٹے سے
کیا مراد ہے۔194
9.
بلسٹر کاپر کی تعریف کیجیے۔195
10. سالوے پروسس میں
استعمال ہونے والے را مٹیریلز لکھیں۔197
11. یوریا کی تیاری میں
استعمال ہونے والے را مٹیریلز کے نام لکھیں۔200
12. ہائبر پروسس سے کیا
مراد ہے۔ 200
مشقی مختصر سوالات : (1, 2, 3, 5, 6,
7, 8, 9)
صفحہ نمبر 213
اہم انشائیہ سوالات
1.
کرشڈ اور کی
کنسنٹریشن کے مختلف طریقے واضح کریں ۔192
2.
سالوے پراسس کی وضاحت کیجیے ؟ اسکی اہمیت بیان کیجیے197(Most Imp)
3.
یوریا کیسے تیار کی جاتی ہے؟ اسکی اہمیت بیان کیجیے (Most Imp)200
BEST OF LUCK
Post a Comment
Post a Comment