Computer Science 10th Urdu Medium Smart Syllabus Guess 2021

 

کمپیوٹر سائنس دہم

Smart Syllabus Guess Papers

Written & Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir

 

بہت  اہم مختصرسوالات

1.     مسئلہ حل کرنے کے عمل کی تعریف کریں۔

2.     فلو چارٹ کی دو حد بندیاں تحریر کریں۔

3.     فلو چارٹ کے دو فوائد بیان کریں۔

4.     کنٹرول سٹرکچر کی اقسام تحریر کریں۔

5.     کنٹرول کے ٹرانسفر سے کیا مراد ہے۔

6.     لوپ کا استعمال تحریر کریں۔

7.        نیسٹڈ لوپ کی تعریف بیان کریں۔

8.        اندرونی اور بیرونی لوپ میں کیا فرق ہے۔

9.        سلیکشن سٹرکچر سے کیا مراد ہے۔

10.    ارے کی تعریف کریں۔

11.    ارے کا استعمال بیان کریں۔

12.    ارے ڈیکلریشن کی تعریف لکھیں۔

13.    ارے ڈیکلریشن کا طریقہ لکھیں۔

14.    REM سٹیٹمینٹ سے کیا مراد ہے۔

15.     ON ERROR GOTO سٹیٹمنٹ کا مقصد اور سنٹیکس لکھیں۔

16.    ارے کی فلنگ سے کیا مراد ہے۔

17.    سب سکرپٹ کیا ہے۔

18.    یک سمتی ارے کیا ہے۔ اس کا سینٹکس تحریر کریں۔

19.    نومیرک فنکشنز کی تعریف کریں۔

20.    ارے مبنی پولیشن کی وضاحت کریں۔

21.    ارے کی فلنگ اور مبنی پولیشن میں فرق بیان کریں۔

22.    سب پروگرام کی تعریف کریں۔

23.    گرافکس کی  تعریف کریں۔

24.    بیسک  میں سکرین سٹیٹمنٹ کا استعمال بیان کریں۔

25.    پکسل اور کمپیوٹر کی ریزولوشن مین کیا فرق  ہے۔

26.    بیسک میں لائن سٹیٹمنٹ کا کیا  اس استعمال ہے۔

27.    لائن سٹیٹمنٹ  سرکل  سٹیٹمنٹ سے کیسے مختلف ہے۔

28.    CIRCLE سٹیٹمنٹ  کا استعمال تحریر کریں۔

29.    لوگارتھم کی تعریف کریں۔

30.    Print Preview سے کیا مراد ہے۔

31.    MS WORD  میں کاپی اور پیسٹ سے کیا مراد ہے۔

32.    ویب لے آؤٹ سے کیا مراد ہے۔

33.    ڈیسک چیکینگ سے کیا مراد  ہے۔

34.    AUTO کمانڈ کا  مقصد  اور سنٹکس لکھیں۔

35.    پکسل سے کیا مراد ہے۔

36.    MS WORD کی تعریف کریں۔

37.    CHR$ فنکشن کی وضاحت کریں۔

38.    فارمیٹنگ  ٹول بار کیا ہوتا ہے۔

39.    بلٹ ان فنکشن کی تعریف کریں۔

40.    کنٹرول سٹرکچر کی تعریف کریں۔

41.    2-D ارے کی تعریف کریں۔

42.    LEN فنکشن سے کیا مراد ہے۔

43.    ڈیٹا فائلز کیا ہے۔

44.    Color سٹیٹمنٹ کا مقصد لکھیں۔

45.    ٹائٹل بار سے کیا مراد ہے۔

46.    مائیکروسافٹ ورڈ کی کوئی سی دو خصوصیات بیان کریں۔

47.    بگ اور ڈی بگ سے کیا مراد ہے۔

48.    بیسک لینگویج سے کیا مراد ہے۔

49.    ڈائریکٹ موڈ اور ان ڈائریکٹ موڈ میں کیا فرق ہے۔

50.    کنٹرول سٹرکچر سے کیا مراد ہے۔

51.    ترتیب سٹرکچر اور چناؤ سٹرکچر میں کیامراد ہے۔

52.    DIM سٹیٹمنٹ  سے کیا مراد ہے۔

53.    ویری ایبل یا متغیر کیا مراد ہے۔

54.    ٹیکسٹ موڈ کیا ہے۔

55.    ABS فنکشن کیا ہے۔

56.    بیسک میں IF-Then  سٹیٹمنٹ کا مقصد اور سنٹکس لکھیں۔

57.    1 – D اور 2 – D  میں فرق کریں۔

58.    SAVE اور SAVE AS میں فرق کریں۔

59.    آرگیومنٹس سے کیامراد ہے۔

60.    سب روٹین سے کیا مراد ہے۔

61.    DRAW سٹیٹمنٹ  کا کیا مقصد ہے۔

62.    رن ٹائم ایرر سے کیا مراد ہے۔

63.    فلو چارٹ کے دو فوائد بیان کریں۔

64.    کانسٹنٹ سے کیا مراد ہے۔

65.     GOTO اور ON GOTO   میں فرق کریں۔

66.    ہیڈر اور فوٹر سے کیا مراد ہے۔

67.    ڈراپ کیپ کمانڈ سے کیا مراد ہے۔

68.    سب روٹینز کی تعریف کریں ۔

69.    PSET سٹیٹمنٹ کی تعریف اور سنٹیکس لکھیں۔

70.    مسئلہ کے حل سے کیا مراد ہے۔

71.    ذخیرہ الفاظ سے کیا مراد ہے۔

72.    سیقوئینشل فائل اور رینڈم فائل سے کیا مراد ہے۔

73.    دو سمتی ارے کیاہے۔

74.     Copy اور Paste میں فرق کریں۔

75.    فارمیٹنگ کی تعریف کریں۔

76.    If-else  کا سنٹکس لکھیں۔

77.    ڈراپ کیپ کمانڈ سے کیا مراد ہے۔

78.      بگ سے کیا مراد ہے۔

79.    ڈی بگ سے کیا رمراد ہے۔

80.    KILL کمانڈ کا مقصد اور سنٹکس لکھیں۔

81.    ON GOTO سٹیٹمنٹ سے کیا مراد ہے۔

82.    سکرول بار کیا ہے۔

83.     GOSUB اور RETURNسٹیٹمنت کا کیا مقصد ہے۔

84.    ریزولیوشن سے کیا مراد ہے۔

85.    بیسک میں PALETTE  سے کیا مراد ہے۔

86.    FIX INTاور  فنکشنز میں فرق کریں۔

87.    سکرین سٹیٹمنٹ کیا ہے۔

88.    سب پروگرام سے کیا مراد ہے۔

89.    BUILT IN فنکشن سے کیا مراد ہے۔

90.    SQR فنکشن کا مقصد لکھیں۔

91.    ڈیٹا فائل اور پروگرام فائل میں فرق کریں۔

92.    نمیریک فنکشن سے کیا مراد ہے۔

93.    ورڈ میں ٹیکسٹ کو کیسے پیسٹ کرتے ہیں۔

94.    ورڈ میں ڈاکومنٹ کو Save  کرنے کے لیے شارٹ کی لکھیں۔

95.    ورڈ میں ٹیکسٹ کو DELLETEکیسے کرتے ہیں۔

96.    فونٹ کیا ہے۔

97.    COPY اور PAST کی شارٹ کٹ کی لکھیں۔

98.    WHILE-WENDلوپ کا مقصد لکھیں۔

99.    IF-THEN کا سنٹکس لکھیں۔

100.     پروگرام اور پروگرامنگ میں فرق کریں۔

101.     فلو چارٹ کیا ہے۔

102.     CLEARاور CLS کمانڈ میں فرق کریں۔

103.     RENUM کمانڈ کیا ہے

بہت  اہم انشائیہ سوالات

1.     کانسٹنٹ کیا ہے ؟  اسکی مختلف اقسام بیان کریں۔

2.     ویری ایبل یا متغیر کیا ہے ؟ بیسک میں متغیر ات کے نام رکھنے کے اصول لکھیں۔

3.     ویری ایبل یا متغیرات کیا ہیں؟ اسکی مختلف اقسام بیان کریں۔

4.     جی ڈبلیو بیسک کی تعریف کریں؟ پروگرام کی ساخت بیان کریں۔

5.     منطقی اوپریٹرز کی تعریف کریں؟ اسکی اقسام پر نوٹ لکھیں۔

6.     اوپریٹرز سے کیا مراد ہے؟ بیسک میں استعال ہونے والے  حسابی  اور ریشنل اوپریٹرز کی وضاحت کیجیے۔

7.     لوپ سے کیا مراد ہے ؟ اسکی اقساپ بیان کریں-

8.     لوپ کیا ہے ؟ FOR….NEXT لوپWHILE….WEND  لوپ کی وضاحت کریں۔

9.     سلیکشن سٹرکچر سے کیا مراد ہے۔ نیز انکی اقسام کی وضاحت کریں۔

10. سلیکشن سٹرکچر کیا ہے؟    IF…THEN…ELSE سٹیٹمنٹ کی سینٹکس کے ساتھ وضاحت کریں۔

11.    ڈی بگنگ کیا ہے؟ پروگرام میں واقع ہونے والے ایررز پر نوٹ لکھیں۔

12.    گرافکس کی تعریف کریں؟ نیز گرافک موڈز کی وضاحت کریں۔

13.    بلٹ ان فنکشنز کیا ہوتے ہیں ؟ مختلف بلٹ ان فکشنز پر نوٹ لکھیں۔

14.    سکرین سٹیٹمنٹ کیا ہے؟ مختلف سکرین موڈز کی وضاحت کریں۔

15.    الگارتھم کیا ہے؟ فلو چارٹ بنانے کے لیےمختلف قوائد لکھیں۔

16.    ایررز کیا ہیں ؟ انکی مختلف اقسام واضح کریں۔

BEST OF LUCK

Post a Comment