Pak Study 10th
Smart Syllabus Guess
Papers
Written &
Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir
بہت اہم مختصر سوالات
باب 6 : تاریخ پاکستان
, 3,
2, 14 9,
8, 7, 6,
باب 7 : پاکستان کے خارجہ تعلقات
عزیز طلباء اس باب کے تمام مختصرسوالات ہی اہم ہیں
لہذا سبھی کو ہی اچھی طرح یاد کرلیں۔
باب 8 : معاشی ترقی
, 3,
2, 14 8, 7,
6, 5,
باب 9 : آبادی ، معاشرہ اور پاکستان کی ثقافت
7, 6,
5, 2, 1
باب 10 : تحفظ نسواں
3, 2, 1
بہت
اہم انشایہ سوالات
1.
ضلعی
حکومت کی تشکیل اور فرائض بیان کریں-
2. 1977 سے 1988
کے درمیان نفاظ اسلام کے سلسلے میں کی گئی کوششوں کا ذکر کریں-
3.
پاکستان
کے جوہری پروگرام کی وضاحت کریں-
4.
دنیا
میں قیام امن کے لیے پاکستان کے کردار کا جائزہ لیں-
5.
پاکستان
کی خارجہ پالیسی کے مقاصد بیان کریں-
6.
پاکستان
کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر بحث کریں-
7.
پاکستان
اور افغانستان کے تعلقات کا جائزہ لیں-
8.
پاکستان
اور بھارت کے تعلقات کا جائزہ لیں-
9.
پاکستان
کے امریکہ کے ساتھ تعلقات کی وضاحت کریں-
10.
ہماری
زراعت کو درپیش اہم مسائل بیان کریں-
11.
پاکستان
کے تعلیمی ڈھانچے کی وضاحت کریں-
12.
پاکستان
میں توانائی کے اہم وسائل کی پیداوار اور کھپت پر بحث کریں-
ایکسٹرا سوالات
نوٹ : عزیز طلباءمختصرسوالات میں سےفل
مارکس کے لیے یہ ایکسٹرا سوالات بھی لازمی یاد کیجیے۔
1. سانحہ اوجڑی کیمپ سے کیا مراد ہے۔
1988ءمیں راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان واقع ایک اسلحہ ڈیپو
جسے اوجڑی کیمپ کہتے ہیں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اس میں کئی شہری ہلاک ہوئے ایک
ہفتے کی سخت دوڑ دھوپ کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔
2. کوئلہ کے دو استعمال بیان کریں۔
پاکستان
میں کوئلہ تھرمل بجلی پیدا کرنے اینٹیں بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
3. کاریز کی تعریف کریں۔
کاریز
سے مراد زمین دوز نالیاں ہیں جو پانی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جاتی ہے۔
4. آبادی کی گنجانیت سے کیا مراد ہے۔
آبادی
کی گنجانیت سے مراد یہ ہے کہ ایک مربع کلومیٹر کے رقبے میں اوسطاً کتنے افراد بستے
ہیں۔
5. پریپ کی تعلیم سے کیا مراد ہے۔
اول
جماعت سے پہلے کی تعلیم پریپ یا کچی کی تعلیم کہلاتی ہے- اس میں عموما 3 سے 4 سال
کے بچے شامل ہیں-
6.
مقامی
حکومت سے کیا مراد ہے۔
ایسی
حکومت جس کی باگ دوڑ مقامی لوگوں کے ہاتھ میں ہو مقامی حکومت کہلاتی ہے مقامی لوگ
ہی مقامی سطح کی پالیسیاں مرتب کرتے ہیں-
7.
پاکستان
نے ایٹمی دھماکے کب اور کہاں کیے۔
28 مئی 1998 میں چاغی کے مقام پر پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے۔
8.
دو
سارک ممالک کے نام تحریر کریں۔
1۔پاکستان 2۔بھارت
9.
اقوام
متحدہ کب اور کہاں قائم ہوئی۔
1945ء میں امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی
ہم متحدہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا. 50 ریاستوں کے نمائندوں نے 25 جون 1945 کو اقوام
متحدہ کے چارٹر کی منظوری دی اور یہ ادارہ 24 اکتوبر 1945 کو وجود میں آگیا اس کا
صدر مقام نیویارک میں ہے۔
10. پاکستان کی تین اہم برآمدات کے نام لکھیں۔
1۔چاول 2۔کپاس اور اسکی مصنوعات 3۔سیمنٹ کھیلوں کا سامان
11. بلوچی زبان کے کوئی
سے دو شاعروں کے نام لکھیں۔
1۔مست تو کلی 2۔
گل خاں نصیر
12. صنف کی تعریف بیان
کریں۔
صنف سے مراد عورت اور مرد کے وہ کردار ہیں جن کا تعین
معاشرہ کرتا ہے۔ جس کی بنیاد پر لوگوں کے تصورات بنتے ہیں کہ مرد اور عورت کیا کچھ
کر سکتے ہیں اور کیا نہیں اور کن وسائل تک رساہی کر سکتے ہیں۔
13. جنیوا معاہدہ کیا
تھا۔
1988 میں افغان مسلے کو حل کرنے کے لیے
ایک معاہدہ طے پایا گیا جسے معاہدہ جنیوا کا نام دیا گیا۔
14. فصل ربیع اور فصل خریف
کے موسم کب شروع ہوتے ہیں۔
فضل ربیع کا موسم ستمبر سے شروع ہو کر اپریل تک رہتا ہے اور
فصل خریف کا موسم اپریل سے شروع ہو کر اکتوبر تک رہتا ہے۔
15. اقوام متحدہ کے دو
مقاصد تحریر کریں۔
1۔بین الاقوامی امن کا قیام 2۔انصاف کی فراہمی
16. یورپی یونین سے
کیا مراد ہے ۔
یورپی ممالک نے باہمی طور پر ایک یورپ کے تصور کے تحت یورپی
یونین بنائی۔ یورپی یونین 28مممالک کی ایک تنظیم ہے۔ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات
1976میں قائم ہوئے۔
17. دوآمی اور غیر دوآمی
نہروں میں کیا فرق ہے۔
دو آمی نہریں سارا سال آبپاشی کے لیے پانی فراہم کرتی ہیں۔
جب کے غیر دو امی نہریں صرف برسات کے موسم میں یا موسم گرما میں بہتی ہیں۔ پہاڑی علاقوں میں جب برف پگھلتی ہے تو دریاؤں
میں پانی کی مقدار کے اضافے کی وجہ سے ان نہروں میں پانی چھوڑ دیا جاتا ہے۔ موسم
سرما میں یہ نہریں بند رہتی ہیں ۔
18. چشمہ کسے کہتے ہیں ۔
پانی کا ایسا ذریعہ
جو زمیں کے اندر سے قدرتی طور پر سطح زمین کے اندر پھوٹے ، اسے چشمہ کہتے ہیں۔
19. نیپال کیوں مشہور ہے
۔
دنیا کی سب سے بڑی پہاڑی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ نیپال میں واقع
ہے۔ اس لیے نیپال مشہور ہے ۔
20. پاکستان میں زرعی مسا
ئل کو حل کرنے کے لیے دو تجویز تحریر کریں۔
1۔کسانوں کو زرعی کاشت کے جدید طریقوں کے لیے بلا سود قرٖٖضے
دیے جائیں۔اور زرعی ترقی کے لیے ان قرضوں کے استعمال کی نگرانی کی جائے تا کہ قرضوں کی رقوم فضول
خرچی میں ضائع نہ ہوں۔
2۔فصلوں کو پانی کی فراہمی کے لیے بارشوں کا پانی ڈیم بنا
کر ذخیرہ کیا جائے جس سے سیلاب پر قابو پانے کے علاوہ بجلی کی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔
21. مردم شماری سے کیا
مراد ہے ۔
کسی ملک کے متعلق با مقصد اور کامیاب منصوبہ بندی کے لیے
آبادی کے مختلف پہلوؤ ں کے ضروری کوائف مثلا کل آبادی اور اسکی علاقائی تقسیم، شہری و دیہاتی آبادی کا تناسب ،
شرح افزائش فی کلو میٹر آبادی، تعلیم و تعلیمی قابلیت اور لوگوں کے اہم پیشوں وغیرہ کے متعلق معلومات
ہونا ضروری ہیں۔آبادی کے ان کوائف کو جاننے کا
عمل مردم شماری کہلاتا ہے۔ مردم
شماری ہر دس سال بعد ہوتی ہے۔
22. پنجابی کے چار اہم قصوں کے نام لکھیں ۔
1۔وارث شاہ کا قصہ 2۔ہیر رانجھا 3۔ہاشم شاہ کا قصہ 4 ۔سسی
پنوں
23. اسلامی دنیا کی پہلی
خاتون وزیراعظم کا نام تحریر کریں۔
اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا نام بے نظیر بھٹو ہے۔
24. پاکستان میں آبپاشی
کے چار ذرائع تحریر کریں۔
1۔نہریں
2۔بارش 3۔ٹیوب ویل 4۔کاریز
25. سائبر کرائم سے کیا
مراد ہے۔
موبائل، کمپیوٹر یا انٹر نیٹ سے کیے جانے والے جرائم کو
سائبر کرائم کہتے ہیں۔
26. تجارت کے توازن کی
تعریف کریں ۔
کسی ملک کی برآمدات اور درآمدات کی مالیت
میں مقررہ وقت کے دوران فرق کو تجارت کا توازن کہتے ہیں۔
27. خلع اور طلاق سے کیا
مراد ہے ۔
خلع سے مراد عورت کا اپنے مرد سے علیحدگی حاصل کرنا ہے اور طلاق سے مراد مرد کا اپنی عورت کو مخصوص الفاظ کے ذریعے فارغ کرنا
ہے۔ لیکن اسلام میں خلع اور طلاق پسندیدہ
عمل نہیں ہے۔ تا ہم مجبوری کی حالت میں اسلام نے مرد کو حق دیا ہے کہ وہ طلاق دے سکتا ہے اور عورت خلع
لے سکتی ہے۔
28. نیم استوار آئین کے
بارے میں تحریر کریں ۔
1973 کا
آئین نیم استوار نوعیت کا ہے ۔ اس
مین ترمیم کا طریقہ کار نہ زیادہ مشکل نہ
زیادہ آسان ہے۔ قومی اسمبلی اور سینٹ کی 2/3 اکثریت
آئین میں ترمیم کی مجاز ہے۔
29. خارجہ پالیسی کی تعریف کریں ۔
ایک ریاست دوسری ریاستوں سے تعلقات کے قیام میں کچھ بنیادی اصولوں اور مقاصد کو
پیش نظر رکھتی ہے اور اسے متعین
کرتی ہے۔اس حوالے سے جو پالیسی بناتی ہے ، وہ خارجہ پالیسی کہلاتی ہے۔
30. سندھ کے دو صوفی شعرا
کے نام لکھیں۔
1۔سچل سر مست 2۔شاہ عبدالطیف بھٹائی
31. پنجابی زبان کے چار
مشہور لوک داستانوں کے نام لکھیں ۔
1۔ہیر رانجھا 2۔سسی پنوں 3۔سیف الملوک 4۔مرزا صاحباں
32. قرآن مجید کی رو سے
نکاح کیا ہے ۔
قرآن مجید کی رو سے نکا ح ایک معاہدہ ہے جو بنیادی طور
پر دو بالغ اور معاملہ فہم مرد و
عورت کے درمیان وجود میں آتا ہے ۔ وہی دونوں اکھٹے زندگی گزارتے ہیں اور
وہی تمام ذمہ داریاں قبول کرتے ہیں۔
چنانچہ یہ لازم ہے کہ معاہدے کی انجام دہی میں دونوں کو تسلیم کیا جائے۔ قرآن مجید کی تعلیمات کی روشنی
میں والدین کو پابند کیا گیا ہے کہ
وہ بچیوں کی شادیاں ان کی شادیاں
انکی رضا مندی سے کریں۔
33. پاکستان کی دو گھریلو
صنعتوں کے نام لکھیں ۔
1۔شہد بنانے کی صنعت 2۔قالین سازی
34. پنجابی زبان کے دو
لہجوں کے نام لکھیں۔
1۔ما جی 2۔پوٹھوہاری
35. ربیع کی کوئی سی دو
فصلوں کے نام لکھیں۔
1۔گندم 2۔چنے
36. پاکستان کپڑا کن
ممالک کو برآمد کرتا ہے۔
1۔برطانیہ 2۔ امریکا 3۔سری لنکا 4۔افغانستان
37. اردو زبان کے چار
شعراء کے نام لکھے۔
1۔مرزا محمد رفیع 2۔میر تقی میر 3۔مرزا غالب 4۔میر درد
38. مسلمانوں کے چار مذہبی
تہواروں کے نام لکھیں۔
1۔عید الفطر 2۔عید الاضحی 3۔شب معراج 4۔شب
برات
39. محمد خان جونیجو کی
حکومت کو کب اور کس نے برطرف کیا۔
28 مئی 1988 کو جنرل ضیاء الحق نے
محمد خان جونیجو کی حکومت کو برطرف کیا۔
40. خریف کی چار فصلوں کے
نام لکھے۔
1۔چاول 2۔مکئی 3۔کپاس 4۔گنا
41. سارک کا تعارف دو
جملوں میں تحریر کریں۔
سارک جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم برائے علاقائی تعاون ہے
جس کے قیام کا خیال بنگلہ دیش کے سابق وزیر اعظم جناب ضیاء الرحمن نے 1980 میں پیش
کیا لیکن1985 میں اس تنظیم کا قیام عمل میں آیا اس تنظیم کا بنیادی مقصد رکن ممالک
کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے
42. بڑے پیمانے کی چار
صنعتوں کے نام لکھیں۔
1۔چینی بنانے کی 2۔صنعت فولاد کی صنعت 3۔تمباکو
اور سگریٹ بنانے کی صنعت 4۔ لوہے اور فولاد کی صنعت
43. پاکستان کے چار اہم
کھیلوں کے نام لکھیں۔
1۔کرکٹ 2۔ ہاکی 3۔سکوائش 4۔
پولو
44. فلور کراسنگ کسے کہتے
ہیں۔
ارکان اسمبلی کے پارٹی تبدیل کرنے کو فلورکراسنگ کہتے ہیں یعنی
منتخب رکن اسمبلی کا اپنے لیڈر کو اعتماد کا ووٹ نہ دینا۔
BEST OF LUCK
Post a Comment
Post a Comment