فزکس کلاس دہم
Smart Syllabus Guess
Papers
Written &
Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir
باب نمبر 10 : سمپل
ہارمونک موشن اور ویو
اہم مختصرسوالات
1.
ہک کا قانون کیاہے ۔2
2.
ریسٹورنگ فورس کی تعریف کریں۔ 3
3.
سمپل ہارمونک موشن کی تعریف کریں۔ 5
4.
ویو کیا ہے۔ 8
5.
مکینکل ویو اور
ٹرانسورس ویو میں فرق لکھیں۔ 9
6.
لونگیٹیوڈنل ویو اور ٹرانسورس ویو میں کیا فرق ہے۔ 10
7.
سپیڈ ، فریکوینسی اور ویولینگتھ کے درمیان تعلق بیان کریں۔12
8.
رپل ٹینک کیا ہے۔ 13
9.
ویو کی رفریکشن اور ڈفریکشن میں فرق بیان کریں۔ 15
اہم انشائیہ سوالات
1. سمپل ہارمونک موشن کی
تعریف کریں ؟ سپرنگ کے ساتھ بندھے ہوئے ماس کی مثال سے وضاھت کریں۔ 2(Most
Imp)
2. سادہ پنڈولم کے مطابق سمپل ہارمونک موشن کی وضاحت کریں۔4 (Most Imp)
3. ویو کیا ہے؟ اسکی
مختلف اقسام بیان کریں۔ 8
4. سپیڈ ، فریکوینسی اور
ویولینگتھ کے درمیان تعلق بیان کریں ۔12
5. رپل ٹینک پر نوٹ
لکھیں ۔13 (Most Imp)
نمیریکلز
: 10, 9, 2, 1
باب نمبر 11 : آواز
اہم مختصرسوالات
1.
لاؤڈ نیس کیا ہے۔ 24
2.
پچ اور کوالٹی میں کیا فرق ہے۔26
3.
انٹنسٹی کی تعریف
بیان کریں۔ 29
4.
قابل سماعت فریکوینسی سے کیا مراد ہے۔34
5.
الٹرا ساؤنڈ یا الٹرا ساؤنڈ کیا ہے۔ 34
6.
SONARسے
کیا مراد ہے۔ 35
اہم انشائیہ سوالات
1.
ساؤنڈ کی خصوصیات بیان کریں ۔ 24 (Most Imp)
2.
ساؤنڈ کے انٹنسٹی لیول پر نوٹ لکھیں ۔ 26
(Most Imp)
3.
الٹراساؤنڈ کے استعمال بیان کریں ۔ 34(Most Imp)
نمیریکلز
: 2 ,4 ,5, 6
باب نمبر 12 : جیومیٹریکل آپٹکس
اہم مختصرسوالات
1.
سفیریکل مرر کیا ہے۔ 42
2.
کنکیو مرر اور کنویکس مرر میں فرق بیان کریں۔ 43
3.
فوکل لینگتھ سے کیا مراد ہے۔ 44
4.
ریفریکٹو انڈیکس کی تعریف کریں۔
5.
روشنی کی رفریکشن کیا ہے۔ 48
6.
روشنی کی رفریکشن کے قوانین لکھیں۔ 48
7.
سنیل کا قانون کیا ہے۔ 49
8.
ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کی تعریف لکھیں ۔50
9.
لینز کی تعریف لکھیں۔ 54
10.
کنویکس یا کنکیو لینز میں فرق بیان کریں یا کنورجنگ اور ڈائی ورجنگ لینز میں فرق بیان
کریں۔ 55
11.
باقائدہ اور بے قائدہ ریفلیکشن میں کیا فرق ہے۔
12.
پاور آف لینز کیا ہے۔ اسکا یونٹ بھی لکھیں۔
13.
پرنسپل ایکسز اور پرنسپل فوکس میں فرق بیان کریں۔ 56
14.
ریزولونگ پاور کی تعریف بیان کریں۔ 65
15.
کریٹیکل اینگل سے کیا مراد ہے۔
اہم انشائیہ سوالات
1. روشنی کی رفریکشن کے
قوانین کی وضاحت کیجیے۔42 (Most Imp)
2. ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن
پر نوٹ لکھیں۔50
3. لینز کے استعمال بیان
کریں۔62 (Most Imp)
نمیریکلز : 12,
11, 10, 5, 3, 1
باب نمبر 13 : الیکٹروسٹیٹکس
اہم مختصرسوالات
1.
الیکٹروسٹیٹک انڈکشن سے کیا مراد ہے۔ 82
2.
کولمب کا قانون کیا ہے ۔85
3.
الیکٹرک فیلڈ اور الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی میں فرق بیان کریں ۔86
4.
الیکٹرک فیلڈ لائنز یا الیکٹرک لائنز آف فورس کیا ہے ۔87
5.
الیکٹروسٹیٹک پوٹینشل سے کیا مراد ہے۔88
6.
الیکٹرک پوٹینشل اور پوٹینشل ڈفرینس میں فرق لکھیں ۔88
7.
کپیسٹرز اور کپیسی ٹینس سے کیا مراد ہے۔88
اہم انشائیہ سوالات
1.
کولمب کے قانون پر نوٹ لکھیں۔ 85 (Most Imp)
2.
کپیسٹرز کو جوڑنے کے پیرالل اور سیریز طریقہ پر نوٹ
لکھیں۔92 (Most Imp)
3.
کپیسٹرز کے استعمال بیان کریں۔97(Most Imp)
نمیریکلز : 1 , 3 , 4 , 5 , 6 , 7 , 8
باب نمبر 14 : کرنٹ الیکٹریسٹی
اہم مختصرسوالات
1.
کرنٹ کیا ہے ؟ فامولا لکھیں ۔106
2.
کنوینشل کرنٹ کی تعریف لکھیں ۔109
3.
پوٹینشل ڈفرینس کیا ہے ۔110
4.
الیکٹرو موٹو فورس کی تعریف لکھیں ۔111
5.
اوہم کا قانون کیا ہے ۔113
6.
رزسٹنس کی تعریف اور یونٹ لکھیں۔ 114
7.
اوہمک اور نان اوہمک کنڈکٹرز میں فرق بیان کریں ۔117
8.
جول کے قانون کی تعریف کریں ۔123
اہم انشائیہ سوالات
1.
اوہم کے قانون کی وضاحت کریں ۔ 113 (Most Imp)
2.
اوہمک اور نان اوہمک کنڈکٹرز کی خصوصیات بیان کریں۔114
3.
رزسٹرز کے جوڑنے کےسیریز اور پیرالل جوڑ کے طریقے لکھیں۔118(Most
Imp)
4.
جول کے قانون کی وضاحت کریں۔122(Most Imp)
نمیریکلز : 1 ,
2 , 4 , 7 , 8
باب نمبر 15 : الیکٹرومیگنیٹزم
اہم مختصرسوالات
1.
الیکٹرو میگنیٹ سے کیا مراد ہے۔ 141
2.
فلیمنگ کا بائیں ہاتھ کا اصول لکھیں۔ 142
3.
الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن کی تعریف لکھیں۔ 147
4.
فیراڈے کا قانون بیان کریں۔ 148
5.
لینز کا قانون بیان کریں۔ 149
6.
میوچل انڈکشن کیا ہے۔ 152
7.
آئیڈیل ٹرانسفارمر کی تعریف کریں۔154
8.
سٹیپ اپ اور سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر میں فرق لکھیں۔154
اہم انشائیہ سوالات
1.
میگنیٹک فیلڈ میں کرنٹ بردار کنڈکٹر پر عمل کردہ فورس کی
وضاحت کریں۔141
2.
الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن کی وضاحت کیجیے۔ 142
3.
انڈیوسڈ ای ایم ایف کی سمت
یا لینز کے قانون کی وضاحت کریں۔
149(Most
Imp)
4.
ٹرانسفارمر کیا ہے؟ یہ کیسے کام کرتا ہے۔153
(Most Imp)
نمیریکلز : 1 , 2
باب نمبر 16 : بنیادی الیکٹرنکس
اہم مختصرسوالات
1.
اینالوگ مقداریں کونسی ہوتی ہیں ۔166
2.
اینالوگ الیکٹرونکس اور ڈیجیٹل الیکٹرانکس میں فرق لکھیں ۔
166
3.
ڈیجیٹل مقداریں کونسی ہوتی ہیں۔ 166
4.
اینالوگ سگنل اور ڈیجیٹل سگنل میں فرق بیان کریں ۔167
5.
لاجک گیٹس کیا ہے۔168
6.
اینڈ گیٹ اور آرگیٹ میں فرق لکھیں ۔170
7. ناٹ گیٹ کی تعریف
کریں ۔171
اہم انشائیہ سوالات
1.
ناٹ آپریشنز اور اینڈ آپریشنز کیا ہے؟ اس کی سرکٹ ڈایا گرام
بنائیں اور ٹروتھ ٹیبل بھی بنائیں۔169(Most Imp)
2.
نینڈ گیٹ کی تعریف کریں؟ اسکا سمبل بنائیں اور ٹروتھ ٹیبل
لکھیں۔172
3.
آرگیٹ کیا ہے؟ سرکٹ ڈایا گرام ، سمبل اور ٹروتھ ٹیبل سے
وجاحت کریں۔170 (Most Imp)
4.
لاجک گیٹس کے استعمال لکھیں۔173 (Most Imp)
باب نمبر 17: انفارمیشن اور کمیونیکیشن
ٹیکنالوجی
اہم مختصرسوالات
1.
انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے۔ 179
2.
ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر میں فرق بیان کریں۔ 180
3.
انفارمیشن اور ڈیٹا میں فرق بیان کریں۔ 179 اور 181
4.
انٹرنیٹ سے کیا مراد ہے۔ 193
5.
انٹر نیٹ کی دو
خدمات لکھیں۔ 193
6.
الیکترونک میل کی تعریف کریں۔193
7.
برؤزرز کی تعریف لکھیں۔ 193
اہم انشائیہ سوالات
1.
کمپیوٹر بیسڈ انفارمیشن سسٹم کے کمپونینٹس کی وضاحت
کریں۔180 (Most Imp)
2.
آپٹیکل فائبرز کے ذریعے روشنی کی ٹرانسمشن پر نوٹ لکھیں۔185
3.
انٹر نیٹ کیا ہے ؟ اسکے فوائد بیان کریں۔193
(Most Imp)
باب نمبر 18 : اٹامک اور
نیوکلیئر فزکس
اہم مختصرسوالات
1.
اٹامک نمبر اور ماس نمبر میں فرق لکھیں۔ 200
2.
آئسوٹوپس کی تعریف بیان کریں۔ 201
3.
بیک گراؤنڈ اور کاسمک ریڈی ایشن میں کیا فرق ہے۔202
4.
نیچرل ریڈیوایکٹیویٹی سے کیا مراد ہے۔ 202
5.
ریڈیو ایکٹو ایلیمنٹس سے کیا مراد ہے۔ 202
6.
نیوکلئیر ٹرانس میوٹیشن کی تعریف کریں۔ 203
7.
ہاف لائف کی تعریف لکھیں۔ 206
8.
ریڈیوایکٹو آئسوٹوپس یا ریڈیو آئسوٹوپس کی تعریف لکھیں۔ 209
9.
ٹریسر کیا ہے۔ 210
10.
فشن ری اکشن اور نیوکلئر فشن ری ایکشن میں فرق لکھیں۔ 212 اور 214
اہم انشائیہ سوالات
1.
ہاف لائف کیا ہے؟ اسکی پیمائش کیسے کی جاتی ہے۔206 (Most
Imp)
2.
ریڈیو آئسوٹوپس کیا ہے؟ اسکے استعمال بیان کریں۔209(Most
Imp)
3.
فشن ری ایکشن کی تعریف کریں؟ اور اس پر نوٹ لکھیں۔212
نمیریکلز : 9
, 5 , 2 , 1
BEST OF LUCK
Post a Comment
Post a Comment