Islamiat Lazmi 9th
Smart Syllabus Guess
Papers
Written &
Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir
بہت اہم مختصرسوالات
1.
سورت انفال میں " خیانت " سے کیا مراد ہے
2.
حسن اخلاق کے دو اثرات بیان کریں؟
3.
غزوہ بدر میں اللہ نے مسلمانوں کی کیسے مدد کی؟
4.
"عرض الدنیا" سے کیا مراد ہے؟
5.
قرآن کے کوئی سے دو فضائل لکھیں؟
6.
سورۃ الانفال کی روشنی میں مومنین کی دو صفات لکھیں؟
7.
اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کوجہاد پر ابھارنے کی کیا ترغیب
دی؟
8.
سورۃالانفال میں کتنے گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
9.
جہاد کی تعریف کریں؟
10.
کون سے لوگ جانوروں سے بد تر ہیں؟ انکی دو صفات لکھیے۔
11.
کفار کی نماز کیا تھی؟
12.
سورۃ الانفال میں اللہ تعالٰی نے سچے مومنوں سے کیا وعدہ
کیا؟
13.
زکٰوۃ کے دو معاشرتی فوائد لکھیں؟
14.
اللہ تعالٰی کی امانت میں خیانت سے کیا مراد ہے؟
15.
سورۃالانفال میں میں کن لوگوں کو سچے مومن کہا گیا ہے؟
16.
بچوں پر رحم کرنے کے بارے میں حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیے؟
17.
قرآن مجید کو مھیمن کیوں کہاگیا ہے؟
18.
قرآن مجید کس پر اور کتنے عرصے میں نازل ہوا؟
19.
علم کی اہمیت پر حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں؟
20.
عاملین اور غارمین سے کیا مراد ہے؟
21.
سورۃلانفال میں دو گروہوں سے کیا مراد ہے؟
22.
راشی اور مرتشی میں فرق بیان کریں؟
23.
رسول اللہﷺ پر درود بھیجنے کا صلہ کیا ہے؟
24.
سورۃ الانفال میں اللہ تعالی نے جنگی قیدیوں کے بارے کیا فرمایا ہے؟
25.
نبی پاک ﷺعلم میں اضافہ کے لیے کیا دعا فرمایا کرتے تھے؟
26.
تقوی سے کیا مراد ہے؟ اس کے دو انعامات لکھیں؟
27.
سورۃ انفال میں مال غنیمت کے بارے میں کیا حکم ہے؟
28.
اللہ تعالی کی اطاعت کیوں ضروری ہے؟
29.
یوم الفرقان سے کیا
مراد ہے؟
30.
ہجرت کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا؟
31.
خاتم انبین سے کیا
مراد ہے؟
32.
زکٰوۃ کے لفظی و اصطلاحی معنی لکھیں؟
33.
زکٰوۃ کے دو مصارف لکھیں؟
34.
جنگ بدر میں اللہ تعالی نے فرشتوں کو کیا ارشاد فرمایا؟
35.
سورۃالانفال میں کن دو چیزوں کو فتنہ کہا گیا ہے؟
36.
سورۃ الانفال کے مطابق کفار نے کس عذاب کا مطالبہ کیا؟
37.
جنگ میں فرشتوں کو دیکھ کر شیطان نے کیا کہا؟
38.
آل فرعون کو کیوں ہلاک کیا گیا؟
39.
رشوت کے بارے میں
حدیث کا مفہوم بیان کریں؟
40.
بدر میں کافروں کے دو گروہ کون سے تھے؟
41.
فرعون کیسے ہلاک ہوا؟
42.
صلح کا عہد توڑنے والے کفار کے بارے میں اللہ تعالی کا کیا
حکم ہے؟
43.
ختم نبوت سے کیا مراد ہے؟
44.
تکمیل ایمان کے دواصول تحریر کریں؟
45.
نبی پاکﷺ سے محبت کے دو تقاضے لکھیں؟
46.
انفال سے کیا مراد ہے؟
47.
سچے مومن کی دو خوبیاں بیان کریں؟
48.
فرشتے کافروں کی روح کس طرح نکالتے ہیں؟
49.
ہجرت نہ کرنے والے مسلمانوں کے متعلق اللہ تعالی کا کیا حکم
ہے؟
50.
حدیث کے مطابق روزہ دار کو
دو خوشیاں کب ملتی ہیں؟
51.
اللہ تعالی سے ایمان اور محبت کا تقاضہ کیا ہے؟
52.
حفاظت قرآن کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں؟
53.
مسلمانوں کے لیے علم کا حصول کیوں ضروری ہے؟
54.
حسن خلق کے دو اثرات لکھیں؟
55.
حدیث کے مطابق جنت کی پھلواریاں کیا ہیں؟
56.
علم کے دو فائدے لکھیں؟
57.
سورۃالانفال کے مطابق اللہ کے نزدیک بدتر جاندار کون ہیں؟
58.
قرآن کے دو فضائل لکھیں؟
59.
عاملین اور رقاب
سے کیا مراد ہے؟
60.
مہاجرین کی مدد کے بارے میں اللہ کا فرمان بیان کیجیے؟
61.
رسولﷺ سے محبت کیوں ضروری ہے؟
62.
تلاوت قرآن پاک کے دو فضائل تحریر کریں؟
63.
غارمین اور ابن السبیل سے کیا مراد ہے؟
64.
زکٰوۃ ادا نہ کرنے پر قران مجید نے کیا وعید سنائی ہے؟
65.
آل فرعون کی تباہی کے اسباب کیا تھے؟
66.
قرآن مجید کو مکمل
ضابطہ حیات کیوں کہا گیا؟
67.
پہلی وحی کی پہلی دو آیات کا ترجمہ لکھیں؟
68.
جب حضورﷺ نے غزوہ بدر میں مدد کے لیے دعا فرمائی تو اللہ
تعالی نے کیا بشارت دی؟
69.
جب کفار سے میدان جنگ میں مقابلہ ہو تو مسلمانوں کے لیے کیا
ہدیات ہیں؟
70.
سورۃ انفال کی روشنی میں تقوی کے انعامات بیان کریں؟
71.
خانہ کعبہ میں کافروں کی نماز کیا تھی؟
72.
صلح کا عہدتوڑنے والوں کے خلاف اللہ نے کیا حکم دیا؟
73.
رشوت کے لین دین کے بارے میں حدیث کا ترجمہ لکھیں؟
74.
زکٰوۃ کے معنی و مفہوم بیان کریں؟
75.
اللہ تعالی کن لوگوں کے درجات بلند فرمائیں گے؟
76.
سورۃ انفال میں کفار کو کیا تنبیہ کی گئی ہے؟
77.
غزوہ بدر میں فرشتوں کو دیکھ کر شیطان کا ردعمل کیا تھا؟
78.
فرشتے کافروں کی جان کیسے نکالتے ہیں؟
79.
ہجرت کے بارے میں اللہ تعالی نے کیا فرمایا؟
80.
میدان جنگ سے بھاگ جانے والوں کو کیا وعید سنائی گئی ہے؟
81.
جنگ بدر کے موقع پر بارش نازل کرنے کی کیا حکمت تھی؟
82.
ایک ہزار مومن کتنے کفار پر غالب رہیں گے؟
83.
حضرت عثمان نے حفاظت قرآن
سے متعلق کیا کام سر انجام دیا؟
84.
سورۃ انفال کے مطابق سچے مومنوں کی دو صفات بیان کریں؟
85.
سورۃ انفال میں خیانت کے متعلق کیا ارشاد ہے؟
86.
کفار نے اللہ کے عذاب کے بارے کیا کہا؟
87.
قرآن پاک کے دو فضائل تحریر کریں؟
88.
حضورﷺ پر درود بھیجنے کی اہمیت کیا ہے؟
89.
رب زدنی علما ' کا ترجمہ لکھیں؟
90.
غزوہ بدر میں اللہ تعالی نے مسلمانوں کے دلوں کو کیسے مطمئن
کیا؟
91.
تکمیل ایمان کے چار اصول حدیث کی روشنی میں تحریر کریں؟
92.
حدیث میں اچھے اخلاق کے لیے کون سی خوشخبری دی گئی ہے؟
93.
حفاظت قرآن کے بارے
میں ایک آیت لکھیں؟
94.
ابن اسبیل سے کیا مراد ہے؟
95.
اللہ تعالی کی محبت سے کیا مراد ہے؟
96.
علم سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
97.
انسان کی عظمت کس میں ہے؟
98.
رشوت کے نقصانا ت لکھیں؟
99.
خوش خلقی کے دو فوائد بیان کریں؟
100.
حسن اخلاق کسے کہتے ہیں؟
ترجمہ کیجیے
1.
انا نحن نزلنا الذکر
2.
وجلت قلوبھم
3.
قل الانفال للہ و الرسول
4.
ان اللہ مع الصبرین
5.
ان اللہ لا یحب الخائنین
6.
انما بعثت معلما
7.
فلیبلغ الشاھدالغائب
8.
بلغوعنی ولو اٰیۃ
9.
الیوم اکملت لکم دینکم
10. النبی اولٰی بلمومنین
بہت اہم منتخب احادیث,
, 3 , 2 , 14 5,
ترجمہ کے لیے اہم آیات
سورۃانفال
آیت
نمبر (2 ، 3 ، 4 ، 9 ) صفحہ نمبر 7
آیت
نمبر (14 ، 15 ، 17) صفحہ نمبر 9
آیت
نمبر (21 ، 24 ، 25 ، 28) صفحہ نمبر11
آیت
نمبر (29 ، 31 ، 32 ، 33) صفحہ نمبر13
بہت اہم انشائیہ سوالات (موضوعاتی مطالعہ)
1. قرآن مجید کا مختصر
تعارف بیان کریں؟ Most Imp
2. فضائل قرآن پر نوٹ
لکھیں؟ Most Imp
3. اللہ تعالٰی اور اس
کے رسول ﷺ کی محبت و اطاعت پر نوٹ لکھیں؟ Most Imp
4. رسول ﷺ کی اطاعت کیوں
ضروری ہے؟
5. قرآنی آیت کے حوالے
سے ختم نبوت کی وضاحت کریں؟Most Imp
BEST OF LUCK
Post a Comment
Post a Comment