Urdu Class 9th
Smart Syllabus Guess
Papers
Written &
Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir
بہت اہم مختصر
سوالات
1.
ہجرت نبوی ﷺ سے کیا مراد ہے۔
2.
حضرت امیر سے کونسی شخصیت مراد ہے۔
3.
حضرت اسماء کون تھیں۔
4.
سراقہ بن جحشم کیسے تائب
ہوا۔
5.
دلی قویٰ کو بے کار چھوڑ دینے کاکیا مطلب ہے۔
6.
انسان کب سخت کاہل اور سست ہوجاتا ہے۔
7.
قوم کی بہتری کیسے ممکن ہے۔
8.
بیدارا نے سلیم کو جگا کر کیا پیغام دیا۔
9.
سلیم اپنے بھائی کے ساتھ مدرسے کیوں نہیں جاتا تھا۔
10.
سلیم نے چار لڑکوں کی کیا خوبیان کیں۔
11.
حضرت بی کون تھیں اور انھوں نے سلیم کو کیا نصیحت کی۔
12.
روزانہ آرام و سکون نہ کیا جائے تو اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔
13.
بیماری کے باوجود میاں دفتر جانے کے لیے کیوں تیار ہوجاتا
ہے۔
14.
تجمل نے اختر کے بارے
میں کس قسم کے خیالات کا اظہار کیا۔
15.
مضمون نگار کو امتحان سے گھبرانے والوں پر ہنسی کیوں آتی
ہے۔
16.
مضمون نگار کے والد نے کس طرح اسے تسلی دی۔
17.
مضمون نگار نے کون سا امتحان دیا تھا۔
18.
سلیم میاں ، علی بخش پر کیوں برہم ہوئے۔
19.
ماسٹر جی چھوٹے چودھری کے گاؤں کیوں گئے تھے۔
20.
ماسٹر جی کو چائے کیسےپیش کی گئی۔
21.
دیہاتی لڑکے کی کہانی سن کر سلیم میاں پر کیا اثر ہوا۔
22.
کونسا بندہ ہمد سرا ہے۔
23.
محرم اور نامحرم میں کیا فرق ہے۔
24.
اللہ کا گدا کس میں مگن رہتا ہے۔
25.
باد صبا گھر گھر کیا لیےپھرتی ہے۔
26.
پھولوں میں کس کی خوشبو ہے۔
27.
طوطی و بلبل کس کا ذکر کرتے ہیں۔
28.
تیتر اللہ تعالیٰ کی عظمت کیسے بیان کرتے ہیں ۔
29.
گلزار کے بھیگنے اور سبزے کے نہانے سے کیا مراد ہے۔
30.
اقبا ل نے ڈالی اور شجر سے کیا مراد لی ہے۔
31.
عہد خزاں کس کے واسطے لازوال ہے۔
32.
کس کے گلستان میں فصل خزاں کا دور ہے۔
33.
میر نے نیم باز آنکھوں کی مستی کو کیا قرار دیا ہے۔
34.
میر تقی میر اضطراب کی حالت میں کیا کرتے ہیں۔
35.
انسان کی عمر دراز کے چار دن کیسے کٹتے ہیں۔
36.
بلبل کو باغباں اور صیاد سے کیا گلہ ہے۔
37.
بلبل کی قسمت میں کیا لکھا تھا۔
بہت اہم خلاصہ جات
1.
ہجرتت
نبوی ﷺ
2.
کاہلی
3.
آرام وسکون
4.
امتحان
5.
قدر ایاز
بہت اہم نظم کا مرکزی خیال/ خلاصہ
1.
حمد ( نظم)
2.
نعت ( نظم)
3.
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ( نظم)
4.
میر تقی میر ( غزل)
5.
اسد اللہ خاں غالب ( غزل)
بہت اہم خطوط
( نوٹ : سٹوڈنٹس
خطوط اور درخواستوں کے درمیان چوائس آتی ہے۔ لہذا دونوں میں سے جو آسان لگے
وہ یاد کرلیں )
1.
ابا جان کو خط لکھ کر اپنے سکول میں ہونے والے رزلٹ ڈے کی تفصیل کے بارے میں لکھیے۔
2.
دوست کو خط لکھیں اور اپنے روٹھے ہوئے دوست کو منانے کی کوشش کیجیے۔
3.
اپنے دوست کو خط لکھیں اور اسے اپنی بہن کی شادی سادگی سے
کرنے کی تلقین کیجیے۔
4.
چھوٹے بھائی کے نام خط لکھیں جس میں اسے اچھی صحبت اختیار
کرنے کے بارے میں نصیحت کی گئی ہو۔
5.
چچا جان کو خط لکھیے جس میں ان سے چچی جان کی بیماری پر تشویش ظاہر کریں۔
6.
اپنی والدہ کے نام خط لکھیں جس میں موسم گرما کی تعطیلات کے
سلسلے میں اپنی سرگرمیوں سے انھیں آگاہ
کیجیے۔
اہم درخواستیں
1.
پرنسپل کے نام درخواست برائے حصول سر ٹیٖفکیٹ تحریرکریں۔
2.
ہیڈ ماسٹر صاحب کے نام چھٹی کی درخواست لکھیں۔
3.
ہیڈ ماسٹر یا ہیڈ مسٹرس کے نام سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے
درخواست لکھیں۔
اہم کہانیاں
( نوٹ :
سٹوڈنٹس کہانیوں اور مکالموں کے درمیان چوائس آتی ہے۔ لہذا دونوں میں سے جو
آسان لگے وہ یاد کرلیں )
1.
جس کا کام اسی کو ساجے
2.
سچ کی برکت
3.
اتفاق میں برکت
4.
دودھ میں پانی
5.
ہرنی کی دعا
6.
جھوٹ کی سزا
مکالمہ نگاری
1.
مریض اور ڈاکٹر کے درمیان مکالمہ لکھیں۔
2.
دوکاندار اور خریدار کے درمیان مکالمہ لکھیں۔
3.
دو ہم جماعت دوستوں کے درمیان مکالمہ لکھیں۔
غزلوں اور نظموں کے اشعار کی
تشریح
1.
حمد (نظم)
2.
نعت (نظم)
3.
پیوستہ رہ شجر
سے امید بہار رکھ (نظم)
4.
میر تقی میر ( غزل)
5.
اسد اللہ خاں غالب ( غزل)
نوٹ: ( عزیز طلبہ وطالبات آپ ان پانچوں نظموں اور غزلوں کے کے تمام اشعار کی تشریح کرنی ہے)
Post a Comment
Post a Comment