Urdu 10th Smart Syllabus Guess 2021

 

Urdu Class 10th

Smart Syllabus Guess Papers

Written & Compiled By Prof. Nasir Arfat Nasir

 

بہت اہم مختصر سوالات

1.     اللہ تعالی نے یہ کائنات کونسا ایک لفظ کہہ کر بنائی ہے؟

2.     حمد میں خالق کی کن مخلوقات کا ذکر کیا گیا ہے؟

3.     انسان کو انسان کا عرفان ہونے سے کیا مراد ہے؟

4.     شاعر کے نزدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام کیا ہے؟

5.     نعت کے آخری شعر میں خضر سے کون سی ہستی مراد ہے؟

6.     مرزا محمد سعید کس لیے لکھتے تھے؟

7.     لاہور کے پبلشروں کے ساتھ مرزا صاحب کا رویہ کیسا تھا؟

8.     مرزا صاحب کی کن دو شخصیات سے عزیز داری تھی؟

9.     مرزا صاحب کا سب سے بڑا مشغلہ کیا تھا ؟

10.   تحریک خلافت کیوں شروع ہوئی؟

11.   علامہ اقبال نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کب اور کہاں کیا ؟

12.   اہل عرب نے قومیت کی بنیاد کس پر رکھی ہے؟

13.   مسلمانوں کی قومیت کی بنیاد کیا ہے؟

14.   نظریہ پاکستان کا مقصد کیا ہے کیا ہے؟

15.   سیدانی بی نے گزر اوقات کے لئے کون سا پیشہ اختیار کیا؟

16.   میر صاحب اور ان کی بیوی سیدانی بھی کی کس بات پر زیادہ خوش تھے؟

17.   پرستان کے بادشاہ نے سیدانی بھی کس کام کے لیے بلایا تھا؟

18.   بادشاہ بیگم کا اصلی نام کیا تھا ؟

19.   پرستان کے پھولوں کی خاص بات کیا تھی؟

20.   عید الفطر کا ہماری تہذیبی اور دینی زندگی سے کیا تعلق ہے؟

21.   چاندنی چوک میں فقیر کی تقریر کا لب لباب کیا تھا؟

22.   محمد حسین کی گفتگو کا محور کیا ہوتا ہے؟

23.   مصنف کے کون سے دوست ادب کے زیادہ دلدادہ ہے؟

24.   لڑکی سفر کیوں کر رہی تھی؟

25.   لڑکی جس ڈبے میں سوار ہوئی اس کا ماحول کیسا تھا؟

26.   کسان نے چغل خور کو کن شرائط پر ملازم رکھا؟

27.   چغل خور نے کسان کی بیوی کو کیا کہہ کر بدگمان کیا؟

28.   لوک کہانی کی تعریف کریں؟

29.   نام دیو مالی نے انعام لینے سے کیوں انکار کیا نام دیو مالی کی موت کا سبب کیا تھا؟

30.   علی بخش کو ایک مربع زمین کہاں اور کیوں الاٹ ہوئی؟

31.   سینما کے سامنے بھیڑ دیکھ کر علی بخش نے کیا کہا ؟

32.   شیخوپورہ سے گزرتے ہوئے علی بخش کو کیا یاد آیا؟

33.   ترکی میں جمعۃ المبارک کا آخری خطبہ کن دو زبانوں میں دیا گیا؟

34.   شاعر نے کسے ارتقا کا پیشوا کہاں ہے؟

35.   اک شمع بجھائی سے کیا مراد ہے؟

 

بہت اہم خلاصہ جات

1.     نظریہ پاکستان

2.     مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ

3.     ملمع

4.     چغل خور

5.     نام دیو مالی

6.     علی بخش

 

بہت اہم مضامین

1.     زم زم

2.     علامہ محمد اقبال

3.     قائداعظم

4.     یوم آزادی

5.     محنت کی برکتیں

6.     ماں باپ کے ساتھ سلوک

7.     شہری اور دیہاتی زندگی

8.     وقت کی پابندی

 

بہت اہم تفہیم عبارت

 

1.     پنجاب کی حد غزنی کی حد تک پھیلی ہوئی تھی ۔

2.     مختلف انسان مختلف زبانیں بولتے ہیں ۔

3.     سکون کے وقت سمندر کا دیدار آنکھوں کو فرحت بخشنے والی چیز ہے ۔

4.     انتخاب کتب ایک اہم مسئلہ ہے ۔

5.     اقبال کی انفرادیت یہ ہے کہ وہ ایک باعمل شاعر تھے ۔

6.     قائداعظم ہمیشہ سے ایماندار باہمت نڈر اور مستقل مزاج انسان تھے  ۔

7.     اسلام نے لفظ قوم کے معنی بدل دیے ہیں  ۔

 

     اہم نوٹ :

    نظم  :       (حمد ، نعت ،   میدان کربلا میں گرمی کی شدت  ،    فاطمہ بنت عبداللہ )  ان چاروں نظموں کی مکمل تشریح کریں گے۔

    غزل  :     ( حسرت موہانی اور جگر مراد آبادی )  دونوں  غزلوں کی تشریح کریں۔

 

 

BEST OF LUCK

Post a Comment